میں ٹیوشن سے واپس آئی تو سب ٹی وی کے آگے بیٹھے تھے امی کو بات بھی نہیں کرنے دیتی تھی بولتی بس دعا کرو اللہ آج پاکستان جیت جائے اور پھر بہت ہنگامہ ہوا تھا امی نے مٹھائی بھی تقسیم کی تھی گلی میں.
کاش اس دن کی دعا نہ قبول ہوئی ہوتی کم سے کم عمران خان جیسی بلا تو پیش نہ پڑتی کاش انگلش کپتان دوبارہ...