لاہور (سٹاف رپورٹر) قومی پنجابی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجابی شعراء، ادیبوں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ رہنماﺅں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح بلوچستان میں پرائمری تعلیم بلوچی ، سندھ میں سندھی اور خیبر پختونخوا میں پشتو میں دی جا رہی ہے اسی طرح پنجاب میں بھی پرائمری تعلیم پنجابی زبان میں...