نتائج تلاش

  1. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    فاخر بھائی انڈیا میں زیادہ پٹھان کہاں پر ہے؟
  2. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    بن جا ماما بن جا ماما والے ماما بن جا ماما ہم بھی کچھ اضافی کردیتے ہیں :p
  3. اے خان

    مبارکباد فاخر بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    ہائے عدنان بھائی یعنی آپ بھوت بن گئے ہیں مجھے ایک کہانی یاد آگئی ایک پری زاد کو ایک لڑکے سے پیار ہوجاتا ہے تو اسے اپنے جیسا بنا لیتی ہے آپ کے ساتھ بھی کچھ اس طرح تو نہیں ہوا؟؟؟؟
  4. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت سوچ بچار کے بعد میرے سمجھ میں آیا
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
  6. اے خان

    مبارکباد فاخر بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    فاخر بھائی آپ کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو:party:
  7. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    کوئی چاند رکھ میری شام پر میرا دل جلے تیرے نام پر
  8. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    ویسے ہی شغل اور آپ کی رگ تجسس کو پھڑکانے کے لئے:LOL:
  9. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    یہ محفل اس بات کا بوجھ نہیں اٹھاسکتی
  10. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    آپ کو نہیں معلوم میرے تخیل کا :p
  11. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    ہے لیکن زیادہ کام نہیں لیتا کبھی کبھار استعمال کرلیتا ہوں تاکہ زنگ نہ لگے ویسے میرا ذہن انٹیک ہے اور انٹیک چیز لوگ استعمال نہیں کرتے
  12. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    :pکچھ تو ہے ورنہ میں بلاوجہ قیاس آرئیاں نہیں کرتا
  13. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    معلوم نہیں لیکن کچھ تو ہے ورنہ میری ذہن میں یہ بات نہیں آتی
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نو دو گیارہ ہوجاتے ہیں پھر کیونکہ سنجیدہ باتیں میری سمجھ میں نہیں آتی:p
  15. اے خان

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    صحیح تو سنتے آرہے ہیں اب آپ کو کیا معلوم
Top