نتائج تلاش

  1. La Alma

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    یہ آپ کا حسنِ ظن ہے نور...حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکر گزار ہوں:)
  2. La Alma

    Hide n Seek کھیل رہی ہے .

    Hide n Seek کھیل رہی ہے .
  3. La Alma

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    ویسے تو مجھے اپنی لا علمی کا اعتراف ہے لیکن پھر بھی یاد دہانی کا بہت شکریہ :) غزل کی پسندیدگی کے لئے بہت مشکور ہوں .
  4. La Alma

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    بہت شکریہ .
  5. La Alma

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    وسعت ِ شوق جب دی گئی پھر نظر لامکاں ہی گئی فکر نے جام بھر بھر دیا رات میں آگہی پی گئی مجھ کو ازبر ہوئی ہر کتاب مکتبِ عشق سے لی گئی لفظ اک بھی نہ تھا معتبر کیسی تحریر لکھی گئی دیکھ تو میری بخیہ گری خار سے چاک ِگُل سی گئی زیست مجھ سے گریزاں رہی لمحہِ موت میں جی گئی زندگی کا سِرا...
  6. La Alma

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  7. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    پھر " ورلڈ گلوب" میز پر رکھ کےآپ دوستوں کے ساتھ انارکلی نکل جائیں . کاش آپ کی فیئر اینڈ لولی سے چیری بلاسم نکلنا شروع ہو جائے .
  8. La Alma

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    بہت خوب . تتلیاں تو خوشبو کے تعاقب میں آئی تھیں یہ الگ بات ہے کہ گمراہ ہو گئیں .اس سارے قصّے میں چڑیا سمجھدار نکلی . خاصی معاملہ فہم ثابت ہوئی .
  9. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    اور گردشِ دوراں رک جائے پھر تو سارا قصّہ ہی تمام ہو جائے . کاش " بلبل کا بچہ " واپس آ جائے
  10. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    اور پھر " ڈھیروں دعائیں " آپ کو لگ جائیں . کاش لوڈو کا سانپ 99 پر نہ ہو .
  11. La Alma

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  12. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آپ وہیں ڈھیر ہو جائیں کاش میں مگر مچھ کے آنسو بہا سکوں .
  13. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    اور یہ دیکھ کر آپ کا پارہ ہائی ہو جائے کاش Meera کو انگلش بولنی آ جائے
  14. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    اور وہاں سب آپ کو ترکی بہ ترکی جواب دینے لگ جائیں . کاش کہیں سے مجھے سلیمانی ٹوپی مل جائے
  15. La Alma

    ایک غزل اصلاح کے لئے ۔۔۔۔۔۔ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    سر کیا خلا کا استعمال دونوں صورتوں میں جائز ہے؟ میں تو آج تک اسے مذکر ہی سمجھتی آئی ہوں . ایک اردو انسائیکلوپیڈیا کی رو سے، ["خَلا {خَلا} (عربی) خ ل و، خَلا عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ 1707ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔ اسم نکرہ...
  16. La Alma

    ایک غزل اصلاح کے لئے ۔۔۔۔۔۔ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    بہت خوب . مجھے لگتا ہے یہاں پر کچھ تذکیر و تانیث کا مسئلہ ہے .خلا اور روزگار بطور مذکر استعمال ہوتے ہیں . آخری دو اشعار میں رفاقت کی تکرار ہے ، پہلے والے کو قرابت کیا جا سکتا ہے .
  17. La Alma

    ورچوئل یونیورسٹی

    Axact والوں کے ساتھ ہوا ہے .
  18. La Alma

    خواہشات کا ستیاناس

    اور عینک والا جن دیکھنا پڑ جائے . کاش Khaadi پہ تالا لگ جائے .
  19. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ بدل چکا ہے اب یہ قصّہ پرانا ہوا .
  20. La Alma

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    ماشا اللّه ، بہت عمدہ . ایک سے بڑھ کر ایک . کافی عرق ریزی کا کام تھا جو آپ نے بخوبی انجام دیا . کچھ پیروڈیز تو کمال کی ہیں . خدا آپ کی صلاحیتوں کو مزید نکھار بخشے .
Top