اپنے شاہ جی تو سارے کے سارے چسپ ہی چسپ ہیں، یعنی بندہ ویسے ہی ان سے چسپاں ہو جاتا ہے۔
ان کی سُپر عادت تو مطالعہ ہے۔ بقول بدرِ احمر وہ ہر چیز پڑھ جاتے ہیں حتیٰ کہ اخبار بھی! سنا تھا کہ ایسے پڑھاکو اکثر لڑاکو ہوتے ہیں پر اپنے شاہ جی بہت "نِگھی" شخصیت کے حامل ہیں۔ ایک کمی البتہ ان میں ہے کہ وہ اپنی...