لیجئے صاحبان!
ایک سادہ سا بلاگ "مِری آنکھیں مجھے دے دو" 2009ء کا بنا ہوا رکھا تھا۔ اپنے زبیر مرزا صاحب کی تحریک پر، اور اپنے فلک شیر چیمہ صاحب کی ہلاشیری پر اس کو چلا دیا ہے اور اپنی کچھ کاوشیں (کچھ ادب اور کچھ بے ۔۔۔) بھی شامل کر دی ہیں۔ احباب کبھی تاک جھانک کر لیا کریں اور کچھ کام کی باتیں...