نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    مثلاً؟ کیہڑے کیہڑے؟ ۔۔ چڑے دا کوئی ذکر نہیں!
  2. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    آپ نے یاد دلایا تو ہمیں یاد آیا ۔ مینوں تے ایہ چیتا ای نہیں سی۔ پر ایک مسئلہ ہے: خود ہی پکاتے ہیں اور خود ہی کھا جاتے ہیں! حلوہ پکاتے ہیں تو ہمیں کلپ مل جاتا ہے دیکھنے کو (وہ والا کلپ نہیں ماہی احمد! ہاں؛ وڈیو کلپ کی بات ہو رہی ہے)۔ ہم کلپ دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں؛ لئو کر لئو گل!
  3. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    نویں نوکری وی مبارک ہووے۔ تے نالے مری دیاں ٹھنڈاں وی! ۔۔۔
  4. محمد یعقوب آسی

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    مختلف شعبہ ہائے علوم کی ضرورتوں کے مطابق جہاں اصطلاحات کی ضرورت پڑے، الفاظ مستعار بھی لے لئے جاتے ہیں۔ مثلاً: ہم لوگوں نے فزکس میں پڑھا: رفتار (ولاسٹی)، چال (سپیڈ)۔ حساب اور برقیات میں ’’مثبت‘‘ اور ’’منفی‘‘ کے اپنے الگ اصطلاحی معانی ہیں؛ نفسیات میں ان سے بھی مختلف ہیں۔ میں نے ’’مصباح اللغات‘‘...
  5. محمد یعقوب آسی

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    جی میں نے بھی یہی عرض کیا ہے۔
  6. محمد یعقوب آسی

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    جی میں نے بھی یہی عرض کیا ہے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    اپنے محدود سے علم کے مطابق گزارش کر دی ہے۔ "اوستاذ"، استاذ، (اور اس کی بدلی ہوئی صورت "استاد") کی اصل وہی قدیم فارسی ہے۔ اس کی جمع فارس والے بھی عربی نہج پر کرتے ہیں۔ عربی اصل میں لفظ معلم معروف ہے، تاہم مزید الفاظ بھی ہو سکتے ہیں۔ کچھ اور الفاظ ایسے بھی ہیں جن پر ساخت کے اعتبار سے عربی کا گمان...
  8. محمد یعقوب آسی

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    چلتے چلتے لفظ "استاد" پر بھی بات ہو جائے۔ یہ لفظ "اوستا" سے ماخوذ ہے۔ زرتُشت کی دو کتابیں تھیں: ژند اور اوستا، دونوں کے مجموعے کو ژندوستا کہا جاتا اور ان کی تعلیم دینے والے عالم (کاہن) کو اوستاذ کہا جاتا جس کی صورت بدلتے بدلتے "استاد" بن گئی۔ آج کل اس کی جمع عربی طریقے پر بناتے ہیں اور اس میں...
  9. محمد یعقوب آسی

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    اللہ کریم آپ کے احساسات کو توانا اور آپ کے افکار کو مثبت سمت میں رکھے۔ آمین۔ چند ایک نکات پر مختصر سی بات کروں گا۔ ۔1۔ مجھے آپ جو بھی کہہ لیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔ -2۔ سیکھنے کے عمل میں سیکھنے والا اول ہوتا ہے؛ تاہم اس کو کوئی سکھانے والا بھی چاہئے۔ یہ اس کا شوق بھی ہو سکتا ہے۔ ۔3۔ فکر انسانی فطرت...
  10. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    وہ :beating: سناتے تو سُنتا :chatterbox: کوئی! کون جانے سنانے جوگے ہی :shameonyou: نہ رہے ہوں! :bee: :applause::applause::applause: :bomb:
  11. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    ع: یوں چھپانے سے یہ داغ اور نمایاں ہوں گے :bee:
  12. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    لبھنے؟ کیا مطلب! اوئے ہوئے ہوئے۔ آپ روز سویرے شیشہ نہیں ویہندے ہیں؟ ۔۔ لابھ لیا، لابھ لیا، لابھ لیا! ۔۔۔
  13. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    پنجابی شعری ترجمہ (فی البدیہہ) از محمد یعقوب آسیؔ داستانِ عشق یک افسانہ نبود بیش لیک ہر کسے طورِ دگر می گوید ایں افسانہ را ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاجی علی اکبر بسمل شیرازی لوکی کہندے عشق دا جھیڑا نری کہانی ہوندا اے ہر کوئی اپنے اپنے رنگ چ پڑھدا ایس کہانی نوں ۔۔۔۔۔ یک قصه بیش نیست غمِ عشق وین عجب کز هر...
  14. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    بے ۔۔۔ چا ۔۔۔ رہ ! ہاہاہاہا!
  15. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    آپ کی ہنسی بجا ہے، بلکہ بجی ہے۔ ویسے ایک گنجائش ہے ضرور! سوتیلا، سوتیلی کے پہلے تین حروف والی خواتین! کیا خیال ہے؟ :p
  16. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    اب ہم خاموشی اختیار کرتے ہیں، کہ دیگر احباب بھی کچھ فرما سکیں۔
  17. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    آپ بھی اینویں "اندھازے" نہ نا لگایا کریں؛ ویسے وہ نہ ہو جائے یہ نہ ہو جائے، بستی شہر جو بھی آپ نے لکھا؟ اب تک تو عادیہ ہو جانا چاہئے تھا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    جی جی "وہ" وہی وہی، بالکل بالکل! ۔ بندہ گھر سے باہر رہتا ہو اکیلا، تین تین چار چار ماہ تو خود ہی جان لیجئے کون سب سے زیادہ یاد آتا ہے۔ جی وہی محترمہ میری چچی ہیں جو آپ کی چچی ہیں، کوئی شک؟ ۔۔۔ جب ہم منصبِ بابا پر اور اپنے شاہ جی منصبِ چاچا پر براجمان کر دئے گئے تو فرق مٹ گئے سارے۔ ویسے بھی جب...
  19. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    یعنی؟ افطاری کے بعد بھی سگنیچر ڈِش؟ ہاہاہاہا۔
  20. محمد یعقوب آسی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "سید شہزاد ناصر"

    تہاڈا ہتھ اُنج ای بھارا اے۔ مینوں رپورٹ مل جاندی اے! پر ۔۔۔ ۔۔ :boxing:
Top