نتائج تلاش

  1. نبیل

    وکی پیج

    متفق۔ یہ کام جلد شروع کر دیا جانا چاہیے۔
  2. نبیل

    وقت، مگر پاکستان کا

    ہمم۔۔ ابھی تو مجھے علم نہیں کہ کیا پرابلم ہے۔ اس کے بارے میں معلومات ڈھونڈنی پڑیں گی۔
  3. نبیل

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    شکریہ مسٹر پاکستانی۔ آپ بھی اب لائبریرین ہیں۔ قیصرانی آپ کو لائبریری پراجیکٹ میں کام سونپ دیں گے۔ آپ اگر تعارف کے زمرے میں اپنا تعاف پیش کر دیں تو ہمیں آپ کے بارے میں کچھ معلوم بھی ہو جائے گا۔
  4. نبیل

    ام الکتاب از مولانا ابولکلام آزاد، صفحات 115-130

    حضرت مسیح علیہ السلام کا مشہور کلمہ وعظ ”زمین پر رحم کرو تاکہ وہ جو آسمان پر ہے تم پر رحم کرے“ پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وسلم کی زبان پر بھی طاری ہوا۔ الرحمن تبارک و تعالی، ارحمو من فی الارض یرحمکم من فی السماء 43۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اسلام نے انسانی رحمت و شفقت کی جو ذہنیت پیدا کرنی چاہی ہے وہ اس...
  5. نبیل

    فسانہ آزاد؟

    السلام علیکم، اگر کسی دوست کو فسانہ آزاد کی آنلائن دستیابی کے بارے میں علم ہے تو پلیز اس کے بارے میں اطلاع کریں تاکہ اس کو بھی مستقبل میں لائبریری میں شامل کرنے پر کام کیا جا سکے۔ والسلام
  6. نبیل

    ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    السلام علیکم، میں یہاں ایک اور کتاب کا ربط پیش کر رہا ہوں جسے وقت آنے پر برقیانےپر کام کیا جانا چاہیے اور یہ ہے ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری۔ پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کا ربط آن لائن پڑھنے کے لیے ربط والسلام
  7. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    شمشاد بھائی، مجھے تو آپ نے ٹھیک ٹیگ کر لیا ہے۔ میں نے غلطی سے صفحہ 115 سے آغاز کر لیا ہے۔ بہرحال اب میں آگے کام کرتا رہوں گا۔ اب میرے خیال میں کتاب تقریباً آدھی ٹائپ ہو چکی ہے۔ اب ایک لائبریرین کو اس کام کو سمیٹنے کا آغاز بھی کر دینا چاہیے۔ جتنے صفحات لکھے جا رہے ہیں انہیں ایک ورڈ ڈاکومنٹ میں...
  8. نبیل

    کلینڈر سال نو 2012

    جزاک اللہ قربان۔ کیا یہ ممکن نہیں تھا کہ اس کیلنڈر میں اردو استعمال کی جاتی؟
  9. نبیل

    ام الکتاب اپڈیٹ

    میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے شروع کیے ہوئے دھاگوں میں صفحات کے نمبر بھی لکھ دیا کریں تاکہ بعد میں کام اکٹھا کرنے میں آسانی رہے۔
  10. نبیل

    ام الکتاب از مولانا ابولکلام آزاد، صفحات 115-130

    اور (دیکھو!) انسانوں میں سے کچھ انسان ایسے ہیں جو دوسری ہستیوں کو اللہ کا ہم پلہ بنا لیتے ہیں۔ وہ انہیں اس طرح چاہنے لگتے ہیں جس طرح اللہ کو چاہنا ہوتا ہے حالانکہ جو لوگ ایمان رکھنے والے ہیں ان کی زیادہ سے زیادہ محبت صرف اللہ کے لیے ہی ہوتی ہے۔ قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّ۔هَ...
  11. نبیل

    روابط کا مسلہ

    شکریہ زیک۔ ہم منتظر رہیں گے۔ :)
  12. نبیل

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    روحانی بابا، آپ تو ہمیں اس کام سے اس طرح باز رہنے کے لیے کہہ رہے ہیں جیسے آپ کو مکمل یقین کو کہ ہمارے لیے یہ کام ممکن نہیں ہے۔ :( کم از کم میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ محفل فورم پر اس معیار کے مراسلات پوسٹ ہوتے ہیں جنہیں اکٹھا کر کے جریدے کی شکل دی جا سکتی ہے۔ ہم فنون یا نقوش کی سطح کا جریدہ نہیں...
  13. نبیل

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    ساجد بھی اب لائبریرین ہیں۔ اور کوئی دوست رہ گئے ہوں تو بتائیں۔
  14. نبیل

    روابط کا مسلہ

    ابن سعید، کیا یہ ممکن نہیں ہے کہ ان پی ایچ پی بی بی والے روابط کے لیے پرانی ری ڈائریکشن بحال کر دی جائے جو کہ انہیں وی بلیٹن والے روابط پر ری ڈائریکٹ کر دیتی تھی؟ اس طرح یہ خود بخود نئے روابط پر ری ڈائریکٹ ہو جائیں گے، اگرچہ یہ ڈبل ری ڈائریکشن ہوگی۔
  15. نبیل

    خطبات بہاول پور اپڈیٹ

    السلام علیکم، مجھے خطبات بہاول پور کی اپڈیٹ کے سلسلے میں کوئی دھاگہ نہیں ملا تھا، اس لیے میں نئے دھاگے کا آغاز کر رہا ہوں۔ یہاں بھی لائبریری ٹیم سے درخواست ہے کہ اس کتاب پر کام سمیٹنے اور اسے مکمل کرنے میں تعاون کریں۔ والسلام
  16. نبیل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    محترم منتظمین و ارکان لائبریری ٹیم، غبار خاطر پر کام کی کیا اپڈیٹ ہے؟ کیا اب تک کیے گئے کام کا سراغ مل گیا ہے؟ کچھ دوست سکین شدہ متن کے بارے میں سوال کر رہے تھے۔ اس ربط پر جو پی ڈی ایف موجود ہے، اس میں آخری صفحہ نمبر 435 ہے۔ ابھی میں دیکھا ہے کہ یہاں اسد رزاقی نے ایک اور پی ڈی ایف کا ربط دیا ہے...
  17. نبیل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ آپ کی پوسٹ میں تصاویر ظاہر نہیں ہو رہی تھیں۔ میں نے تدوین کرکے ٹھیک کر دیا ہے۔
Top