واقعہ :
ایک شخص سڑک پہ جا رہا تھا۔ اس کے بریف کیس کا کونہ بہت شارپ تھا۔ راہ چلتی ایک خاتون کا اسکرٹ اس میں پھنس گیا اور اسکرٹ ایک کونے سے پھٹ گیا۔
اب دیکھتے ہیں مختلف ممالک میں مختلف ری ایکشنز۔
انگلینڈ:
وہ شخص انتہائی شرمندگی سے معذرت کرے گا اور کہے گا کہ میں آج ہی دوسرا بریف کیس لیتا ہوں۔...