نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد زیک بھائی کے 25000 مراسلہ جات مکمل ہوئے

    فیصلہ وہی ہے جو پہلے تھا کہ کہنا اور بات ہے اور کرنا اور :ROFLMAO: میری طرف سے بھی مبارک ہو زیک اور اوپر والا پیغام جس کے لیے ہے وہ بھی شاید سمجھ ہی جائیں۔
  2. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا کا منصوبہ فرہنگ نویسی

    اب آئندہ یہاں نئے دھاگے کا لنک اور اس پر کام کی رفتار پر پوسٹ کرتے رہیں گے۔ کمپیوٹر سے متعلق فرہنگ پر کام ہو چکا ہے یا ہونا ہے۔ اگر ہونا ہے تو اسے اب پہلے شامل کر لیں ۔
  3. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا کا منصوبہ فرہنگ نویسی

    نیا دھاگہ بنا دیا ہے :embarrassed1:
  4. محب علوی

    فاصلاتی نظام تعلیم فرہنگ

    شعیب جو وکیپیڈیا کے بہت سرگرم رکن ہیں اور محفل پر ببھی وکیپیڈیا کے نمائندہ رکن کی حیثیت رکھتے ہیں، انہوں نے اردو وکیپیڈیا پر فرہنگوں کو جدول میں پیش کرنے کے منصوبے کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کیا ہے جس میں مختلف علوم کی اصطلاحات کو تصویری سے تحریری شکل میں لایا جائے گا اور پھر اسے وکیپیڈیا وکشنری...
  5. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا کا منصوبہ فرہنگ نویسی

    فاصلاتی نظام تعلیم کے متعلق اصطلاحات کے لیے ایک علیحدہ دھاگہ شروع کرتا ہوں۔
  6. محب علوی

    تعارف علی ہمایوں

    خوش آمدید
  7. محب علوی

    اردو چیٹ بوٹ بنائیں (گیارویں سالگرہ)

    رانا آج پڑھا اس پوسٹ کو اور لطف آ گیا۔ اس پر مزید پوسٹ کریں تو امید ہے کہ لوگوں کی مزید دلچسپی بڑھے گی۔
  8. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا کا منصوبہ فرہنگ نویسی

    بہت شکریہ محمد شعیب کہ آپ نے اردو محفل پر یہ دھاگہ بنا دیا انشاءللہ اب اس پر یہاں کام کرنے اور دوسرے رضاکاروں کو شامل کرنےمیں آسانی رہے گی، ویسے بھی تینوں ممبران پہلے ہی اردو محفل سے وابستہ ہیں۔
  9. محب علوی

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    میرے خیال سے کام جاری نہیں ہے مگر دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔ نبیل کیا اردو الفاظ کی لسٹ فائنل ہوئی ہے جس پر کام کیا جا سکے؟ ایک لسٹ میرے پاس پڑی ہوئی ہے ، اگر پہلے سے کوئی اور لسٹ زیر غور نہیں تو میں اسے شیئر کر دیتا ہوں۔
  10. محب علوی

    بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ملاقات...

    بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
  11. محب علوی

    افسوسناک بات یہ ہے کہ بشار الاسد کو نئی زندگی مل گئی اور اس قدر قتل و غارت کے بعد بھی وہ حکمران...

    افسوسناک بات یہ ہے کہ بشار الاسد کو نئی زندگی مل گئی اور اس قدر قتل و غارت کے بعد بھی وہ حکمران ہے اور جانے کتنوں کا اور لہو بہائے گا۔
  12. محب علوی

    سموسے کی دکان

    تجارت اور نوکری کے فرق کو واضح کرتے کرتے نوکری کے نقائص پر خوبصرت تبصرہ کر دیا۔
  13. محب علوی

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اقتباس پڑھ کر لطف آ گیا، یہ بہت سی نئی تنظیموں اور جماعتوں کے قیام کے وقت نسخہ اکسیر کا کام کر سکتا ہے۔
  14. محب علوی

    تعارف السلام علیکم! نام زبیر احمد ہے، تعارف حضرت جونؔ کی زبانی ☺

    خوش آمدید اور اردو بہتر کرنے کا خیال احسن ہے
  15. محب علوی

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    ٹیک راکٹ کی طرف سے بچوں کے لیے پائتھون Python for Kids
  16. محب علوی

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    پائتھون ٹیوٹر ایک عمدہ ویب سائٹ ہے جہاں کوڈ کی تصویری جھلکیاں دیکھی جا سکتی ہیں ایک اور ویب سائٹ بھی کوڈ چلا کر دیکھنے کے لیے مفید ہے ۔ پائتھون سیکھیں
  17. محب علوی

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    Jupyter اور IPython اچھے ٹول ہیں اور مکمل IDE مہیا کرتے ہیں۔ Jupyter کو انسٹال بھی کر سکتے ہیں اور براؤزر میں استعمال کر سکتے ہیں بغیر انسٹال کیے اس لنک سے۔ اس کے علاوہ اگر اپنے سسٹم پر لائبریریوں کی سپورٹ اور ایک عمدہ IDE (Spyder) کے ساتھ پائتھون پر کام کرنا ہے تو اس کے لیے ایناکونڈا...
  18. محب علوی

    البنت الشلبیۃ - لُبنانی گلوکارہ فیروز (مع ترجمہ)

    خوبصورت دھن اور آواز ہے۔
  19. محب علوی

    السلام علیکم ، ڈریگن نیچرلی پر آپ کی کاوشیں شوق سے پڑھی ہیں میں نے۔ اگر اب بھی جذبہ جوان ہے تو...

    السلام علیکم ، ڈریگن نیچرلی پر آپ کی کاوشیں شوق سے پڑھی ہیں میں نے۔ اگر اب بھی جذبہ جوان ہے تو اس پر کام کرتے ہیں۔
  20. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    ڈیٹابیس پر سیکھنے والا ہی کوئی نہیں تو پیش رفت کیسے ہو؟
Top