میں تو پیپرز کی وجہ سے مصروف ہوں، اتنا وقت نہیں مل رہا۔ اور پھر پیپرز کے بعد "احمد فراز کی نظمیوں " والا کام جہاں سے چھوڑا تھا، وہاں سے دوبارہ شروع کروں گا۔ پہلے وہ مکمل کرنا ہے۔
سوری بھیا۔
واہ
ویسے جو مزہ پرانے گانوں میں ہے وہ نئے گانوں میں بہت کم ملتا۔
اللہ کرے جلد از جلد یو ٹیوب باوپن ہو جائے تو پھر ایم پی تھری کی ساری کلیکشن ڈاؤنلوڈ کرنی ہے۔
پیپرز کے بعد میں مشن امپوسیبل پہ جانے والا ہوں:)
لغت والا کام تو ضرور کرتا لیکن پیپرز کے بعد وہ کام جو بیچ میں ر گیا ہے "احمد فراز کی نظمیں" ٹائپ کرنے والا۔ پہلے تو اُسے مکمل کروں گا پھر کسی اور سمت نظر کروں گا۔
سچن ٹینڈولکر واقعی ایک عہد ہے، وہ موجودہ ڈان بریڈ مین ہے۔
حتیٰ کہ اگر پاکستان اور بھارت کا میچ بھی ہو رہا ہو تو تب بھی میری تو یہی خواہش ہوتی ہے کہ سچن رن بھی بنائے اور پاکستان میچ بھی جیت جائے۔
سچن کو کھیلتے دیکھنا واقعی خوش قسمتی ہے۔
لِو لونگ سچن۔