محفل گردی کے دوران یہ میں منگل کو ہی پڑھ لی تھی مگر چونکہ پیپرز کی وجہ سے نوٹی فی کشنز آج دیکھی لہذا تبصرہ اب کر رہا ہوں:)
اور امجد بھائی کے بقول مزاح کلام میں اب تک کی سب سے لاجواب شراکت
مزہ آ گیا
اسی طرح کی بلکہ اس سے بھی اچھی کا انتظار ہے کیونکہ تشنگی مٹی نہیں۔