ہےحرف آغاز تُو ہی جاناں تو حرف آخر بھی تُو ہی اِس کا
ہے تُو ہی تفسیر، تُو خلاصہ، تُو زندگی کی کتاب جاناں
کبھی نہ خود کو بکھرنے دینا، کبھی نہ رونا، خیال رکھنا
تم ایک نازک سے دل کی دھڑکن، ہو ایک شاعر کا خواب جاناں
واہ لاجواب امجد بھائی
اور بابا جانی اور آسی صاحب جیسے اساتذہ کی تنقید ہی ہمارے لئے...
متفق
ڈاختر شاہد مسعود صاحب نے 4 مئی کو دو ٹویٹس کی تھیں، ذرا دیکھیے
Election Ads on TV channels 2,200 Dollars a minute in Prime time!
3 Parties spending up to 300,000 Dollars a Day on Election Ads on TV channels
یہ افسوسناک صورتحال ہے