احمد بھائی
مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ آُ میری حمایت میں عینی کو شاعری میں جواب دے رہے ہیں اور اگر اسی طرح چلتا رہا تو یقینا نیرے حصے کے کراس بھی کھانے پہ آمادہ ہو جائیں گے نا:D
اس طرح کا سنجیدہ مذاق نہ کیا کریںo_O ، گو کہ لمبائی کافی ہے کہانی کی، جس کی وجہ سے پڑھنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ لہٰذا میں اس کی مختصر سمری اسی دھاگے میں ابھی ارسال کرتا ہوں۔