میرا دراصل بلٍڈ پریشر لو ہو جاتاہے۔(یہ میرا خیال ہے مجھے صحیح نہیں پتہ)
اس کےاثرات یہ ہے
کہ ایک درد شروع ہوتی ہے جو کبھی دائیں آنکھ میں ہوتی ہے
پھر یہی درد کبھی گردن کےدائیں طرف پچھلی جانب چلی جاتی ہے۔
کبھی یہ سر میں چلی جاتی ہے۔
کبھی یہ کنپٹیوں میں چلی جاتی ہے۔
کبھی یہ دائیں کندھے میں چلی جاتی...