آپ پیسہ کو خدا کہنے پر کیوں تلے ہوئے ہے یا یہ کہ پیسے خداسے بھی بڑھ کر ہے۔
پیسہ زندگی کے لئے سب سے اہم ترین ہے۔سب سے زیادہ خود کشیا ں لوگ کر رہے ہیں پیسہ کی ہی وجہ سے مگر پیسہ کو اللہ اور دین پر فوقیت نہیں دی جا سکتی۔
اب تو جتنا زندہ رہنے کے لئے پانی یا ہوا ضروری ہے اتنا ہی ضروری پیسہ بھی ہے مگر...