اس پوسٹ کو مزاق بنا لیا گیا ہے سوال کا درست جوا ب کسی نے بھی نہیں دیا۔
کسی ایک پودے پر ہی معلومات دے دیتے۔
مثلا امرود، شہتوت، آم، انار، لہسن، پودینہ، پپیتا، گھاس، پھول، موتیا ،گلاب، گیندا، وغیرہ میں معلومات نہیں رکھتا اس لئے صرف علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے ٍٍصرف وسوال پوچھ سکتا...