میری نئی جرابوں کا جوڑا تھا گھر میں غلطی سے ایک جراب گم گئی ہے۔جبکہ بائیں جراب میں فروخت کرنا چاہتا ہوں۔دائیں والی گم ہو گئی ہے۔
بائیں جراب کی قیمت پوری قیمت سے چوتھا ئی ہو گی ۔رقم الرٹ پے سے ارسال کریں ۔پہلے آئے پہلے پائیں۔
جلدی کریں۔ایک ہی جراب کا پیس ہے۔وہ بھی اکلوتا مجھے اس سے بہت پیار...