امریکہ کسی کا دوست یا دشمن نہیں ہے وہ صرف مفاد پرست ہے۔
مفاد پرست ہے۔
مفاد پرست ہے۔
مفاد پرست ہے۔
جس کامذہب ملک انسان یا کسی سے بھی تعلق یا معاملات صر ف اور صرف اپنے مفاد کے لئے ہیں۔
اسے اپنا مفاد سب سے عزیز ہے۔
بہت ہی مفید معلومات ہے شکر ہے اب کہ لوگ گمراہیوں سے بچ رہے ہیں اردو محفل کی بدولت یہ صدقہ جاریہ ہے۔
مزید لنک اور معلومات شیئر کریں۔
بہت بہت شکریہ۔شمشاد بھائی اور تمام حاضرین مجلس کا۔
معزرت جنا ب 2001ء کے بعد میں سب کچھ بھول چکا ہوں .بلکھڑ ہوں.
میں کچھ بھی نہیں بت سکتا .
ہاں البتہ جن کی ٹیکنالوجی آٹو اینڈ ڈیزل ہے وہ آپ کو بتا سکتے ہیں .
میری ٹیکنالوجی مکینیکل تھی میں نہیں بتا سکتا.معزرت.
رات کے 12بجے کے بعد انڈیا نہ بنتا تو دونوں ملکوں کا جشن آزادی ایک ہی دن ہوتا۔:?: میں نے یہاں سوالیہ نشان دیا ہے تا کہ پتہ چلے کہ یہ بات کس حد تک درست ہے۔وضاحت اس تھریڈ میں دوسرے دوستوں نے بلکہ آپ نے خود بھی کر دی شکریہ۔
میری طرف سےتمام
پاکستانی اراکین کو یوم آزادی (14 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔
اور
ہندوستانی اراکین کو یوم آزادی (15 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔
رات کے 12بجے کے بعد انڈیا نہ بنتا تو دونوں ملکوں کا جشن آزادی ایک ہی دن ہوتا۔:?: