جی ایک سوال ہے آپ سے؟
جو اس تھریڈ کا عنوان ہے
""لاحول-ولاقوۃ-الاباللہ-کی-فضیلت""
کوئی فضیلت ہی بتا دیں کیا فائدہ ہو گا دینی یا دنیاوی کیا فضیلت ہے؟
برا لگے تو پیشگی معزرت ہے۔
چلو ہم بھی پڑھے دیتے ہیں۔
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
شکریہ۔ ثواب میں...