Correspondence کارسپانڈنس سے متعلق معلومات درکار ہے؟

bilal260

محفلین
دراصل کارسپانڈنس کو جب میں نے گوگل پر سرچ کا تو اس نے اس کا وسیع مفہوم بتایا ۔
اب نہ جانے کتنے قسم کی کارسپانڈنس ہوتی ہے۔
جہاں تک مجھے پتہ ہے اس سے مراد خط و کتا بت ہے۔
مزید تفصیلات درکارہے ۔
کیا یہ کوئی کورس ہے؟ جو کہ انسٹی ٹیوٹ سے کیا جائے وغیرہ؟
 
bilal260

محفلین
مختلف قسم کی فیکٹری اور امپورٹرز کے ای میل ایڈریس نیٹ سے ڈھونڈنا اور ان کو ای میل کرنا ۔تا کہ وہ ہماری پاکستان کی پراڈکٹ خریدیں۔
یہ بھی کارسپانڈنس میں آتا ہے۔
 
bilal260

محفلین
کارسپانڈنس میں کسٹمرز کو ای۔میل کرنا اور ان کا بہتر جواب دینا بھی شامل ہیں ۔
جناب کوئی متعلقہ بندہ جواب دیں اپنی معلومات شیئر کریں۔
 
اس کو کسٹمر سروس بھی کہا جاتا ہے۔

یہ میں ان دونوں باتوں کی تصدیق کرتا ہوں جو آپ نے اوپر لکھی ہیں ، کارسپانڈنس انہی چیزوں کا نام ہے ۔ سادہ الفاظ میں کارسپانڈنس خط و کتابت کو کہتے ہیں ، اب یہ خط و کتابت کسی بھی نوعیت کی ہو سکتی ہے ، اگر تو بات کارسپانڈنس تک محدود ہے تو اسکے جواب تو آپ نے خود ہی دے دیے ، لیکن اگر کسی مخصوص کارسپانڈنس کی بات ہو رہی ہے تو اسکے بارے میں بتائیں تا کہ مزید بات ہو سکے۔
 
Top