نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ’ کم سے کم‘ والا طرز زندگی: Minimalism یا تقلیل پسندی

    بس یہ ثابت ہوا کہ تحریر آپکی ہی ہے! :)
  2. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    بھئی سوال بالکل برمحل اور جائز ہے۔
  3. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    مجھے پھر بھی محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں کا محرک نہیں معلوم ہو سکا۔
  4. عرفان سعید

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    ایک طالب علمانہ سوال ہے اگر کوئی محفلین رہنمائی کر دیں۔ محمود غزنوی کے بار بار ہندوستان پر حملہ کرنے کا محرک کیا تھا؟
  5. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کبھی کسی پہاڑ کو کپڑے پہنے دیکھا؟ :)
  6. عرفان سعید

    اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !

    اگر قیمت سائز کے حساب سے ہے تو ان روپوں میں چار بندوں کی سروس بھی کرائی جا سکتی ہے! :)
  7. عرفان سعید

    اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !

    انسانِ غیر ناطق؟
  8. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    آپ کے لیے پڑھنا اتنا مشکل ہو رہا ہے تو سوچیں کہ اسے لکھتے ہوئے کیا گزری ہو گی!
  9. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    فلک بوس پہاڑوں کی ان شاندار تصاویر کو دیکھ کر بے اختیار بانگِ درا کی پہلی نظم "ہمالہ" یاد آگئی! اے ہمالہ! اے فصیلِ کشورِ ہندوستاں چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں تجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں تو جواں ہے گردشِ شام و سحر کے درمیاں ایک جلوہ تھا کلیمِ طورِ سینا کے لیے تو تجلی ہے...
  10. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    میرے لیے تشویش کا شکریہ لاریب مرزا صاحبہ جذباتی وابستگی ایک جانب، لیکن حقائق کو ہمیشہ ہر طرح کے تعصب اور وابستگی سے بالاتر ہو کر دیکھنا چاہیے۔ یہ محفل چونکہ ایک پبلک فورم ہے تو یہاں ہر شخص کو اپنی رائے بیان کرنے کا حق ہے۔ کسی تبصرے کو محض اختلافِ نظر کی بنیاد پر ناپسندیدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
  11. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    تعریف کے لیے الفاظ نہ مل سکنے کا اظہار کرنا تو بے حد تعریف کرنے کا انداز ہے! :)
  12. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    لاجواب کلک ہے زیک! تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔
  13. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    میں نے ہار مانی!
  14. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    بہت سے کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے محفل میں آج کافی عرصے بعد آنا ہوا۔ بہت شاندار اور عمدہ تصاویر اور سفر نامہ! بہت خوب زیک
  15. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    اگر آپ اس پر مطمئن ہیں کہ امریکہ نے جاپان پر ایٹم بم برسا کر درست اقدام کیا تھا تو اپنی رائے رکھنے میں آپ پوری طرح آزاد ہیں۔ میں اس کے بالکل برخلاف رائے رکھتا ہوں اور اسکی وجوہ بیان کر چکا ہوں۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد دراصل اس تحریر کا قرض تھا جو مجھے لازمی ادا کرنا تھا۔ اگر آپ کوئی تاریخی...
  16. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    ان واقعات کو غیر اخلاقی رویوں کا جواز نہیں بنایا جاسکتا۔
  17. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    اس تبصرے کو بھی میں پوسٹ وار پروپیگنڈے کے طور پر لوں گا!
  18. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    "محبت اور جنگ میں سب جائز ہے"، یہ زبان زدِ عام بات تو ہو سکتی ہے، لیکن عملی دنیا میں اس کا اطلاق اخلاقیات سے مشروط ہوتا ہے۔ ورنہ انسانوں اور جانوروں میں تمیز کرنا مشکل ہے۔ پرل ہاربر کے بارے میں صرف مووی دیکھ کر رائے قائم نہیں کی جاسکتی۔ جاپانی بیانیہ تصویر کا بالکل دوسرا رُخ پیش کرتا ہے۔ بالفرض...
  19. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    عجیب و غریب تجزیہ ہے! شکست دینے کے لیے دشمن کی فوج کے ایک ایک سپاہی کو ختم کرنا ضروری ہے؟ ایسی جنگ کی مثال تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گی۔ کیا واقعی؟ بے ضرر نہتے انسانوں کو جو مقابلے پر بھی میدان میں نہیں اترے، آنِ واحد میں لاکھوں ایسے انسانوں کو ختم کر دینا، اور برس ہا برس ان کی آنے والی نسلوں...
Top