ہیلسنکی کے ایک انڈور فٹ بال سٹیڈیم کے اندر نمازِ عید کا اجتماع۔
تین ہزارمسلمانوں کے ساتھ فیملی کے ہمراہ نمازِ عید ادا کی۔ شام میں 200 کے قریب پاکستانیوں کی عید ملن پارٹی میں شرکت کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی سین خے صاحبہ!
امید ہے کہ مزاج بخیر ہوں گے۔ آپ کی حوصلہ افزائی پر بہت ممنون ہوں۔
کوشش کریں گے کہ یہ فرمائش پوری کریں، بشرطِ فراغت۔
1869 میں جاپان کا مرکزِ حکومت ٹوکیو منتقل کر دیا گیا۔ اس سے پہلے 794 سے 1868، تقریبا گیارہ صدیاں کیوٹو کو جاپان کے مرکزِ حکومت کی حیثیت حاصل رہی تھی۔ یہاں سے اس شہر کی غیر معمولی تاریخی و ثقافتی حیثیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
مرکزِ حکومت کی تبدیلی کی داستان بھی بہت دلچسپ ہے۔ مرکزِ حکومت کی...
زیرک یہ دیکھیں
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%88%DB%8C%D8%A8-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%DA%86%DB%81%D8%A7%D8%B1%D8%AF%DB%81%D9%85.107428/