نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    کیوٹو کی سیاحت میں یہ بات تو واضح ہے کہ اس شہر کی غیر معمولی اور زرخیز تاریخی و ثقافتی حیثیت کے پیشِ نظر کوئی ترجیحات متعین کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ قدم قدم پر تاریخ بکھری پڑی ہے۔کس مقام کا انتخاب کریں؟ اور کس کو چھوڑیں؟ مقبولیت کے پیشِ نظر ذاتی انتخاب پر مشتمل ایک فہرست حاضر ہے۔ قیام ویسے تو...
  2. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ذیل کی تصویر کیوٹو کی سیاحت کے لیے ایک بنیادی گائیڈ لائن فراہم کرتی ہے۔ کیوٹو کو آسانی کی خاطر پانچ حصوں میں تقسیم کیا جائے تو 1۔ مرکزی کیوٹو 2۔ مشرقی کیوٹو 3۔ مغربی کیوٹو 4۔ شمالی کیوٹو 5۔ جنوبی کیوٹو اس تصویر میں علاقوں کی تقسیم کے لحاظ سے میں اپنی ترجیحات بیان کروں گا۔
  3. عرفان سعید

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  4. عرفان سعید

    پاکستان کا یومِ آزادی مبارک!

    پاکستان کا یومِ آزادی مبارک!
  5. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    میرے خیال میں زبان زدِ عام اصطلاح ہے۔
  6. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    قرآن کے مطابق جنات انسانوں کو دیکھ اور سن سکتے ہیں لیکن انسانوں کو یہ قدرت حاصل نہیں۔ استثنائی صورتیں گرچہ موجود ہیں جیسے حضرت سلیمان علیہ السلام۔ اس لیے کسی انسان کا کسی جن پیغمبر پر ایمان لانے کا کوئی واقعہ موجود نہیں۔ اس ایمان لانے کی نوعیت کے بارے میں میرا رجحان یہ ہے کہ حق جہاں اور جس صورت...
  7. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    ان آیات میں جنوں کے ایک گروہ کا قرآن سننے کا واقعہ ہے، وہاں سے یہ استدلال کہ انسانوں کی طرف مبعوث کیے گئے پیغمبر بیک وقت جنوں کی ہدایت پر بھی مامور کیے گئے، میری سمجھ میں بالکل نہیں آیا۔
  8. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اس کا ماخذ کیا ہے؟
  9. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    نادانستہ غلطی پر کوئی پکڑ نہیں۔ البتہ یہ نکتہ کہ اس بارے میں کوئی صریح اشارہ میرے علم میں نہیں۔ البتہ سورۃ التکویر میں جبریلؑ کے لیے "رسول کریم" کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں، جو دعوتِ فکر ضرور دیتے ہیں۔
  10. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    یہ کیا مشکل ہے! شاہد شاہنواز 7 سال میں 1800 مراسلے ٹھیک ہیں چاہیں تو حاضر ہو لیں :)
  11. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    بہت دلچسپ نکات!
  12. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    اتنا لمبا چوڑا حساب کتاب کون رکھے؟ :)
  13. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    یہ بات ازروئے قرآن درست نہیں۔ يٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اَلَمْ يَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَقُصُّوْنَ عَلَيْكُمْ اٰيٰتِيْ وَيُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَاۗءَ يَوْمِكُمْ ھٰذَا (اس موقع پر اللہ ان سے یہ بھی پوچھے گا کہ ) ’’اے ہمارے گروہ جن وانس ، کیا تمہارے پاس خود تم میں سے ایسے رسول نہیں آئے...
  14. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اندازِ جواب کا بہت لطف آیا!
  15. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    مذہب جن غیر مرئی ذی شعور مخلوقات کا ذکر کرتا ہے، ان میں جن اور فرشتے شامل ہیں۔ تو مذہب کے مطابق تین ذی شعور مخلوقات ہوگئیں۔ انسان، جن اور فرشتے۔ ان میں انسان فضیلت کے اعتبار سے کہاں مقام پاتا ہے؟
  16. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    یہی قرینِ قیاس ہے۔
  17. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    خلقت کے اعتبار سے افضل ہونے اور اعمال کی بنیاد پر کسی فضیلت کا حق دار بننے کے مباحث کو اگر الگ رکھا جائے تو شاید گفتگو مرکوز رہے۔ بنیادی سوال خلقی فضیلت کے لحاظ سے تھا۔
  18. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    یہ تمام دلائل بے شک بہت قوی ہیں ، لیکن میری ذہنی الجھن ابھی تک یہی ہے کہ سورہ بنی اسرائیل کی درج ذیل آیت کی مناسب توجیہہ کیا ہوسکتی ہے؟ وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِيْٓ اٰدَمَ وَحَمَلْنٰهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّيِّبٰتِ [B]وَفَضَّلْنٰهُمْ عَلٰي كَثِيْرٍ مِّمَّنْ...
Top