آج ہیلسنکی کے انتہائی مشہور سٹور سٹاک مین پر ایک خاص آفر تھی۔ کل ان کی ویب سائٹ پر یہ اعلان کیا گیا کہ ہفتے کے روز اشیائے خوردونوش کے سیکشن میں پاکستان کے شہر ملتان سے براہ راست منگوائے گئے آموں کا ایک محدود سٹاک فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ میں سٹور کے کھلنے پر ہی وہاں پہنچ گیا جہاں پاکستان کے...