نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    اس بیانیے سے تو یوں لگ رہا ہے کہ گویا شب برات پر پٹاخے چھوڑنے کا مقابلہ تھا! :)
  2. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    تاریخی مبحث ہے، بہت سی آراء ہو سکتی ہیں۔ میں نے بہرحال اپنا رجحان بیان کردیا ہے۔ جو وضاحت آپ نے پیش کی ہے میرے نزدیک اس کی حیثیت پوسٹ وار پروپیگنڈہ سے زیادہ کچھ نہیں۔
  3. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    ابھی تو خیر سے صاحب بہادر نے جاپان کے پانچ شہروں کو نشانہ بنانا تھا لیکن "صرف" دو شہروں پر ایٹم بم برسا کر "انسانیت اور رحم دلی" کا ثبوت دیا!
  4. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    چپقلش تو خیر دوسری جنگِ عظیم کی شکل میں جاری تھی۔ جنگ کچھ دیر اور جاری رہتی تو بھی جاپان نے ہتھیار ڈال دینے تھے۔ امریکہ صاحب بہادر کی طرف سے
  5. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    علمی دہشت گردی کے سوا اور کیا کہا جاسکتا ہے! ایٹمی ہٹھیار بنانے کے بعد اس کو ٹیسٹ کرنا مقصود تھا اور اس کی تباہی و ہولناکی کا بچشم مشاہدہ کرنا تھا کہ انسان اپنے "علم" کے "کرشمے" دیکھ سکے!
  6. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    وضاحت: مندرجہ بالا تحریر ہیروشیما کے ایٹمی دھماکے میں زندہ بچ جانے والی ایک خاتون، کیکُو اے کوماتسُو، کی چشم دید جاپانی داستان سے ماخوذ ہے۔
  7. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر گیا ، لیکن اس ہولناک واقعے کی یادیں ابھی ذہن میں تازہ ہیں۔ بیٹی کے بچھڑنے کا غم رات دن ہمیں اندر سے کھوکھلا کرتا رہتا ہے۔ میں جب اس عظیم سانحے کے بارے میں سوچتی ہوں تو میرے دل میں صرف ایک خواہش جاگتی ہے کہ اس روئے ارض پر بسنے والا ہر انسان ہیروشیما اور ناگاساکی کی...
  8. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    یہ منظر دیکھ کر ہمارے دل بیٹھ گئے اور تمام امیدیں دم توڑ گئیں۔ لاشوں کی حالت اس قدر ناگفتہ بہ تھی کہ کسی ایک لاش کی شناخت ناممکن تھی۔ ہم نے واپسی کی راہ لی، لیکن بیٹی کو نہ دیکھنے کے غم میں بار بار راستہ بھولتے رہے۔ گرتے پڑتے، ہانپتے کانپتے جب ہم اس جگہ پہنچے جہاں ہمارا گھر تھا کو صرف دو چیزیں...
  9. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    ایک بار بھاری ملبے تلے سے رہائی پائی، تو گرد و نواح کے ہر گھر سے ملبے تلے دبے لوگوں کی اذیت ناک چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی۔ ان دردناک آوازوں میں منت سماجت، التماس و گزارش اور التجا و استدعا میرے قلب و جگر کو چھلنی کر رہی تھی اور خون کے فوارے میرے پیروں سے رواں تھے۔ میں بمشکل اپنے قدم زمین پر...
  10. عرفان سعید

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں! (ماخوذ) آج پورے 74 سال گزر گئے! لیکن اتنی دہائیاں گزرنے کے باوجود وہ ہولناک اور اندوہناک ساعتیں جب لوحِ خیال پر مرتسم ہونا شروع ہوتی ہیں تو ایک غیر معمولی رنج و الم، ایک بھیانک حزن و ملال اور ایک اندوہناک اذیت و تکلیف سے میرا دم گھٹنا شروع ہو جاتا ہے...
  11. عرفان سعید

    74 سال پہلے ہیروشیما کے بے گناہ لاکھوں لوگوں کے ہولناک قتل پر شیطان بھی شرما گیا ہو گا!

    74 سال پہلے ہیروشیما کے بے گناہ لاکھوں لوگوں کے ہولناک قتل پر شیطان بھی شرما گیا ہو گا!
  12. عرفان سعید

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    یاد کرنے کا بہت شکریہ حمزہ بھائی! ان چھٹیوں میں نت نئے تجربات کرنے کی دھن میں بہت سے کاموں میں بیک وقت سر پھنسا لیا ہے۔ چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں اور کچھ فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے حاضری ہو گی۔
  13. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    ٹھیک کہہ رہے ہیں زیک ان چھٹیوں میں مہم جویانہ طبعیت کے ہاتھوں مجبور ہو کر بیک وقت کئی طرح کی اوکھلیوں میں سر دے دیا ہے۔ بالکل نت نئے تجربات کی وجہ سے دن میں دس منٹ بھی بمشکل مل پا رہے ہیں۔ ابھی چند دنوں میں چھٹیاں ختم ہوتی ہیں تو ان مہمات کو بھی تمام کرتے ہوئے واپس اس پلان کی طرف آتے ہیں
  14. عرفان سعید

    تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

    محفل میں خوش آمدید اتفاقی صاحب
  15. عرفان سعید

    چار روزہ لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

    انگلینڈ کو جیسنڈا باجی کی آوور تھرو والی آہ لگی ہے!
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کریم چیز کیک سٹابری، رس بری، بلیو بری اور بلیک بری کے ساتھ
  17. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ڈرم سٹکس
Top