نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان

    جی بالکل نہیں۔ یہ محض معلومات کے لیے کہا۔ ایسا ممکن نہیں کہ دربار کا خرچہ اتنا ہو۔ یہ سب محکمہ اوقاف کے پاس جاتا ہے۔
  2. محمد خرم یاسین

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    واہ کیا خوب تجزیہ کیا۔
  3. محمد خرم یاسین

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    برائے کرم جہاں سے بک ہو سکتا ہے مجھے بھی بتائیے میں پاکستان منگوا لیتا ہوں۔ زیادہ سے زیادہ خرچ میرے خیال کے مطابق 1000 روپے ہوگا ؟
  4. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان

    السلام علیکم! میں عرض کیے دیتا ہوں۔ یہ دربار حضرتِ علی ہجویری گنج بخش کی مسجد کا منظر ہے جہاں دربار سے اکھٹے ہونے والے عطیات کے کے ڈبوں کو کھولا جاتا ہے اور زائرین سے کہا جاتا ہے کہ نوٹ گن کر اس نیک کام میں شریک ہوں۔ میں ایک بار لاہور دربار پر موجود تھا کہ آواز بلند ہوئی ’’داتا کا خزانہ کھل...
  5. محمد خرم یاسین

    قصور وار میں بھی نہیں

    ہاہاہاہاہاہا
  6. محمد خرم یاسین

    قصور وار میں بھی نہیں

    شکریہ، جزاک اللہ، ذرہ نوازی :) اب آدھی آپ کی آدھی۔۔۔
  7. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    حاضر برائے تنقید و اصلاح :) تم نہیں تمہارے بعد! ۔۔۔۔کہانی ہے جو کہ بڑی سہانی ہے
  8. محمد خرم یاسین

    قصور وار میں بھی نہیں

    بہت زیادہ معذرت نجانے کیوں یہ کئی بار پیسٹ ہوگیا ہے۔ اگر اسے ڈیلیٹ کیا جاسکتا ہے تو بتائیے
  9. محمد خرم یاسین

    قصور وار میں بھی نہیں

    آپ نے اچھی کوشش کی ہے۔جاری رکھیے
  10. محمد خرم یاسین

    قصور وار میں بھی نہیں

    اصلاح کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے اب۔ میں خود مصروعوں میں تبدیلیوں کے بعد پڑھ نہیں رہا ۔ اس سے فی البدیع وارد ہونے والے خیالات ہوا ہو جاتے ہیں۔ آپ بتائیے اب کیسی ہے ؟ سلگتی سانسوں کے ساتھ تمہاری یادوں کے ان بجھے چراغ ملگجا اندھیرا لٹاتے ہیں تو ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہوں ڈھونڈتی ہوں تمہیں اک آس لیے،...
  11. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    شکریہ، جزاک اللہ۔ اللہ کرے میں کسی معیار پر پورا اتر سکوں۔ میں آپ سے سیکھ کر خوشی محسوس کروں گا۔
  12. محمد خرم یاسین

    تعارف هے کوئ حال دل پوچھنے والا

    خوش آمدید، جی آیاں نوں، ویلکم
  13. محمد خرم یاسین

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    چونکہ ابھی یہ لڑی دیکھی اس لیے ابھی ابھی خوش آمدید۔ میرے بھائی کا نام نادر ہے۔ ہم اسے نادرو نایاب کہتے ہیں۔ اس طرح آپ سے برادرانہ نسبت قائم ہوگئی۔
  14. محمد خرم یاسین

    فاریسٹری مختصر تعارف

    آپ کی محبت، شکریہ ، جزاک اللہ :)
  15. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    یہی حال ہمارا ہے
  16. محمد خرم یاسین

    فاریسٹری مختصر تعارف

    سر آپ کا مراسلہ میرے لیے کسی سند سے کم نہیں، میں انشا اللہ آپ کو ضرور بھیجوں گا۔ چونکہ یہ تین سال قبل کے کچھ نوٹس ہیں اور فیس بک پر موجود تھے وہاں سے لنک کرکے فوٹو بکٹ سے ارسال کیے۔ آپ کے مراسلے کے لیے ایک بار پھرشکریہ۔
Top