نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    زندگی اور جہاں !

    آپ نے آدھی نثری نظم کہہ دی ہے ۔ آدھی اور کہہ کر مکمل کر لیں مجھے نہیں معلوم شاعری کیا ہے مگر جو آپ نے لکھا کیا ہی عمدہ ہے چلیں شاباش آپ بھی کوشش شروع کریں شاعری کی :)
  2. محمد خرم یاسین

    پل صراط

    اس میں مضمون چونکہ کسی حد تک واضح ہے اس لیے صرف الفاظ کا ردو بدل کر کے دیکھتے ہیں یہ کیا ہوا! کہ نم ہے دل کا آئینہ اور سارا منظر دھواں دھواں مجھے کسی سے گلہ نہیںکہ میری فصلِ بہار میں کہاں کی فصلِ بہار ہے؟ میں ازل سے زیست کا فیصلہ کچھ بدل دوں میری مجا ل کیا میں وہ خانماں برباد ہوں کہ جلا کے...
  3. محمد خرم یاسین

    زندگی اور جہاں !

    اس ذرہ نوازی کا شکریہ، نظر کی ہے۔ اب باقی آپ پر ہے :)
  4. محمد خرم یاسین

    زندگی اور جہاں !

    السلام علیکم! میں خود طالبعلم ہوں لیکن چند گزارشات: 1-مصرعے کو خوامخواہ نا توڑا جائے۔ 2-اسے آسان پسند بنایا جائے۔ 3- میں سمجھ نہیں پایا کہ کیا بیان کیا جا رہا ہے ۔ مطلب مضمون کیا ہے ۔ پھر بھی کوشش کرکے دیکھتا ہوں شاید کچھ کر پا وں زندگی اور جہان اسے یوں بھی لکھا جاسکتا ہے جہانِ زندگانی ۔ جہاں...
  5. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    واہ کیا کمال کی رائے ہے۔ شکریہ، جزاک اللہ، ممنون ہوں۔ اگر میں اسے نثری نظم ہی رہنے دوں تو اس کی خوبصورتی کے لیے کوئی نصیحت فرمائیے۔
  6. محمد خرم یاسین

    نثری نظم : کہانی

    بہت شکریہ، اور شکرِ خدا کہ پہلی بار کسی نے ایسا تبصرہ کیا ۔ میں کڑی تنقید سننے کا انتہائی شائق ہوں۔ آپ کا ممنون ہوں۔ صرف ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں نثری نظم کو آسان پیرائے میں بیان کرنا چاہتا ہوں۔ میں ادب برائے زندگی کا قائل ہوں۔ اور یہ بھی چاہتا ہوں کہ کل کو یہ غزل کی طرح مختلف...
  7. محمد خرم یاسین

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    نثم کے میدان میں بہت کام باقی ہے۔ آپ نثمیں کہیے۔ میں انشا اللہ حتی الامکان کوشش کروں گا۔ جزاک اللہ :)
  8. محمد خرم یاسین

    دھواں سگریٹ کا ۔۔۔!!

    السلام علیکم! آپ کی نثم سے ماخوذ نثم تحریر کی۔ اس میں بہت کام باقی ہے۔ نمونے کے طور پر حاضر سگریٹ ! جو اس کی رگِ جاں کا اٹوٹ انگ ہے اب اس کے دھویں کی جھلک اُس کی آنکھوں کے بدلتے رنگ سے بھی عیاں ہونے لگی ہے اور خون کی سرخی کو سیاہی سے بدلنے لگی ہے پہلےوہ تنہا رات بھر کھانستا رہتاتھا اب اسکی...
  9. محمد خرم یاسین

    انگریزی کے مشہور میٹافزیکل شاعر جان ڈن کی شہرہ آفاق ’حمد‘ کا نثری ترجمہ (25 سال قبل کیا)

    واہ اچھا ترجمہ ہے۔ اگر آپ ہر مصرعے کے بعد قومہ ختم کردیں تو زیادہ اچھا لگے گا۔ کچھ مصرعوں کو آپس میں جوڑ کر زیادہ رواں بھی بنایا جا سکتاہے۔ بہت خوبصورت نثم ہے۔
  10. محمد خرم یاسین

    کہانی: نثری نظم

    تم نہیں تمہارے بعد! ۔۔۔۔کہانی ہے جو کہ بڑی سہانی ہے
  11. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان

    یہ چندہ محکمہ اوقاف کے پاس جمع ہوتاہے۔ مصرف معلوم نہیں لیکن محکمہ پاکستان بھر کی وہ مساجد جو اوقاف کے پاس ہیں ان کے اماموں کی تنخواہیں دیتا اور مساجد کی تعمیر و تزئین بھی کرتا ہے۔ مزید یہ کہ محکمہ اوقاف درباروں کے اخراجات اور تزئین و آرائش وغیرہ بھی کرتا ہے۔ محکمہ اوقاف کے اور بھی کئی مقاصد ہیں۔
  12. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان

    جی نہیں، میں نے کبھی نہیں دیا۔
  13. محمد خرم یاسین

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    السلام علیکم! کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ فونٹ سرور پر دیے گئے فونٹس ان پیچ میں کیسے چل سکتےیا انسٹال ہو سکتے ہیں؟
  14. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    ہاہاہاہاہاہاہا شوہر بیچارے۔۔۔۔ :)
  15. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    ہاہاہاہا
  16. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    جزاک اللہ سر، شکریہ :)
  17. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    میں ہفتہ اتور جی سی یونیورسٹی میں پڑھا رہا ہوں۔ آپ جب چاہے آئیے آپ کو ایک نکمے شخص کا سامنا ہوگا :) میں آپ سےمتفق ہوں :)
  18. محمد خرم یاسین

    تعارف میراتعارف

    پی ایچ ڈی تو تعلیم کے دورانیے کانام ہے۔ ورنہ غالب و میر کونسا پی ایچ ڈی تھے۔ مجھے اپنی تمام تر کمتری کا بخوبی احساس ہے۔ :)
  19. محمد خرم یاسین

    بلا عنوان

    میں یہ بتانا چاہوں گا کہ جس وقت میں نے یہ خزانہ دیکھا تھا اس طرح کی کئی صفیں بھری ہوئیں تھی۔ اس تصویر میں نجانے ایک ہی صف کیوں دکھائی دے رہی ہے۔
Top