درست فرمایا ۔ اس کے با وجود ذوقِ جمالیات کی آپشن محفوظ ہے :) کچھ درخت یقینا باقی درختوں سے زیادہ خوبصورت دکھائی دے سکتے ہیں۔ جیسے کچھ پرندے باقی پرندوں سے زیادہ۔
سر میں نے جی میل سے ایک بار اکاونٹ بنایا تھا لیکن وہ ایکٹو نہیں ہوسکا تھا۔ اب میں فیس بک سے آن لائن ہوا ہوں۔ معلوم نہیں اس کا کیا حل ہے۔ آپ دیکھ لیجیے جس طرح آسانی ہو۔
یہ فاریسٹری (سی ایس ایس ) کے چھ صفحات پر مشتمل نوٹس ہیں۔ جو سلیبس کا تمام حصہ کور کرتے ہیں(اہم حصے)۔ میں نے تین سال قبل اپنے دوست کو بالکل بنیادی تصورات سمجھانے کے لیے بنائے تھے۔ معلومات کے لیے آپ لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں۔|...
آپ لوگوں کے اس شوق کو دیکھ کر میرا دل چاہتا ہے کہ میں بھی کچھ شئیر کروں۔ یہ فاریسٹری کے نوٹس ہیں چھ صفحات کے جو کہ سی ایس ایس کا سلیبس ہے اور میں نے تین سال قبل اپنے دوست کو بالکل بنیادی تصورات سمجھانے کے لیے بنائے تھے۔...