نہیں ایسا نہیں۔ تحقیقی مقاصد کے لیے بہت بار تراجم ہوتے ہیں۔ اور تخلیقات کے تراجم نا صرف کسی بھی زبان کا دائرہ وسیع کرتے ہیں بلکہ اپنے ناک سے آگے دیکھنے کی بھی توفیق بخشتے ہیں۔ باقی رہی بات اپنوں کی تو بندہ چونکہ طفلِ مکتب ہے اس لیے داد و تحسین سے زیادہ اصلاح و تنقید کو ضروری سمجھتا ہے ۔ میرا...