نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    نعت اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    فاخر صاحب بہت شکریہ۔۔۔ جماعتی صاحب کا بھی ممنون ہوں۔۔
  2. امان زرگر

    غزل اصلاح کے واسطے۔۔ (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    ہم نے عجز و انکساری چھوڑ دی۔ خواہشوں کی پیروکاری چھوڑ دی۔ اوڑھ کر تن پر لبادہ ذات کا۔ بے خودی، بے اختیاری چھوڑ دی۔ گر تڑپنا ہی مقدر ہے تو پھر۔ کوئے زنداں آہ و زاری چھوڑ دی۔ دل ہوا جب خوگرِ رنج و الم۔ سو وہ رسمِ غمگساری چھوڑ دی۔ ظلمتِ شب کا مداوا کس طرح۔ روشنی نے لالہ کاری چھوڑ دی۔
  3. امان زرگر

    نعت اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    نوازش جی۔۔۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔۔۔۔
  4. امان زرگر

    نعت، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    آؤ دل میں اُنہیں بساتے ہیں. را ہیں الفت کی جو دکھاتے ہیں. ہوتے ہیں تاجور مقدر کے. در پہ آقا جنہیں بلاتے ہیں. منزلِ عشق ہے مدینے میں. بس اسی اور چلتے جاتے ہیں. حالِ دل کی بچشم نم آؤ. ان کو جا داستاں سناتے ہیں. روز محشر کوئی کہے کہ چلو. جام ہاتھوں سے وہ پلاتے ہیں. سر آپکے حکم کے مطابق کوشش...
  5. امان زرگر

    نعت اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر الف عین صاحب کچھ نظرِِ کرم ادھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشف صاحب۔ راحیل صاحب۔۔۔
  6. امان زرگر

    نعت اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    ان کے جیسا کوئی دو جہاں میں نہیں۔ جانِ عالم ہیں وہ اور سب سے حسیں۔ چھو کے دامانِ رحمت چلی جب ہوا۔ فصلِ گل چھا گئی غنچئہِ گل کھلا۔ پھر خزاں ہو گئی جا کے خلوت گزیں۔ حسنِ انوار سے پھر منور ہوا۔ خلد سے برتری کا تصور ہوا۔ دشت تھا تیرگی کے جو پہنچا قریں۔ ذات اقدس نے بخشا ہے پائے شرف۔ معجزے رونما ان...
  7. امان زرگر

    نعت، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    بیانیہ کی مضبوتی کے لئے کوئی تجویز عنایت فرما دیں تو شفقت ہو گی
  8. امان زرگر

    نعت کی اصلاح درکار ہے۔ اساتذہ نظرِ کرم فرمائیں

    مطلع میں یہ بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ اللہ کے نبی کے آنے سے انسانوں میں ادراک(علم) کی وسعت اپنی انتہائی حد کو جا پہنچی۔ اور اللہ کے نبی کے بدولت زمیں کی بلندی و عظمت و رفعت عرش تک جا پہنچی۔ ما بینَ بیتی و ممبری روضتہ ریاض الجنتہ
  9. امان زرگر

    نعت، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    اساتذہ رہنمائی فرمائیں تو بندہ ممنوں ہو گا۔۔۔
  10. امان زرگر

    نعت، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع فاعلاتن مفاعلن فِعْلن آؤ دل میں اُنہیں بساتے ہیں. بات کچھ تو چلو بڑھاتے ہیں. ہوتے ہیں تاجور مقدر کے. در پہ آقا جنہیں بلاتے ہیں. منزلِ عشق ہے مدینے میں. چل اسی سمت چلتے جاتے ہیں. اپنے غم کی بچشم نم آؤ. ان کو جا داستاں سناتے ہیں. روز محشر کوئی کہے کہ چلو. جام ہاتھوں...
  11. امان زرگر

    نعت کی اصلاح درکار ہے۔ اساتذہ نظرِ کرم فرمائیں

    مطلع کی تبدیلی اور آخری مصرع میں مناسب تبدیلی کے حوالے سے رہنمائی تجویز کر دیں تو نوازش ہو گی۔
  12. امان زرگر

    نعت کی اصلاح درکار ہے۔ اساتذہ نظرِ کرم فرمائیں

    متدارک مثمن سالم فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن وسعتیں جا ملیں حد سے ادراک کی. رفعتیں بڑھ گئیں عرش سے خاک کی. دورِ ظلمت چھٹا روشنی ہو گئی. جب کہ آمد ہوئی شاہِ لولاک کی. مقصدِ جاں رہا انس و جاں کی فلاح. مال و دولت نہ ہی فکر پوشاک کی. کوئی صادق کہے اور کوئی امیں. دھوم ہر جا مچی رحمتِ پاک کی. لاج رکھ...
Top