نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح (اک حقیقت یا فسانہ زندگی)

    بہت نوازش، بہت خوشی ہوئی سر، آب کی دعاؤں اور رہنمائی کا اثر وگرنہ "ایں طاقت بزور بازو نیست"
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح (اک حقیقت یا فسانہ زندگی)

    جملہ صاحبان کی آراء قابل صد احترام مگر محترم الف عین صاحب کی آراء بندے کے لئے درجہ سند کی حامل، وہ شفقت فرمائیں گے تب ہی یہ غزل صفحہ بزم سخن سے زینت قرطاس دیوان ہو سکے گی.
  3. امان زرگر

    برائے تنقید و اصلاح

    جزاکم اللہ خیر
  4. امان زرگر

    نعت اصلاح کی خاطر پیشِ خدمت ہے( فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر آپ کے الفاظ سرمایہ افتخار، بہت شکریہ
  5. امان زرگر

    نعت کی اصلاح درکار ہے۔ اساتذہ نظرِ کرم فرمائیں

    آپ کی قابل قدر آراء کی روشنی میں بہتری لانے کی کوشش کرتا ہوں. جلد ہی پیش خدمت کروں گا.
  6. امان زرگر

    برائے اصلاح (اک حقیقت یا فسانہ زندگی)

    راحیل صاحب بہت ممنون ہوں. پسندیدگی کا شکریہ
  7. امان زرگر

    برائے تنقید و اصلاح

    اتنی مدلل و مفصل تنقید و اصلاح پر یقینا طبیعت رشک کر رہی ہے کہ کاش کوئی ہم ناکاروں کی غزلیات پر بھی جنبش انگشت وقف کرتا. اساتذہ کی توجہ کے حصول پہ یقینا آپ داد کے مستحق ہیں.
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح (اک حقیقت یا فسانہ زندگی)

    اک حقیقت یا فسانہ زندگی. راز ہستی کا بہانہ زندگی. ارتباط آب و گل اور رنگ و بو. حسن فطرت کا نشانہ زندگی. آشیاں سے اس پرے منظر کئی. اک تلاش آب و دانہ زندگی. اس کی وسعت میں نہاں ارض و سما. ایک رمز صوفیانہ زندگی. اتفاقی ہے تجرد ذات کا. مجھ میں پنہاں صد زمانہ زندگی.
  9. امان زرگر

    غزل برائے اِ صلاح

    دعا ہے نور خدا سے کہ بخش دے ان کو گستاخی کی معافی
  10. امان زرگر

    غزل اصلاح کے واسطے۔۔ (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    خوشی ہو گی اگر کوئی مطلع کے ضوابط سمجھا دے. کافی مسئلہ درپیش رہتا ہے اس میں.
  11. امان زرگر

    غزل اصلاح کے واسطے۔۔ (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    شکریہ سر، آپ کی طرف سے پذیرائی سرمایہء افتخار ہے
  12. امان زرگر

    اصلاح درکار.. دل پہ اک حالت تھی طاری چھوڑ دی

    عشق مجنوں بنائے دیتا ہے. بات یونہی بڑھائے دیتا ہے. دھار لیتا ہے چاند روپ ان سا. آہ کیا ظلم ڈھائے دیتا ہے. پھرتا رہتا ہے ان کی گلیوں میں. سارے جھگڑے بھلائے دیتا ہے. روئے دیرینہ، کارگاہ سحر. عزم نو کو دکھائے دیتا ہے. لاد لیتے ہیں عجز کاندھے پر. ان کے در پر جھکائے دیتا ہے.
  13. امان زرگر

    ا؛

    ا؛
  14. امان زرگر

    لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

    بہت خوب جی
  15. امان زرگر

    غزل اصلاح کے واسطے۔۔ (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    سر بہتری کی کوشش کی اے.
  16. امان زرگر

    0333

    0333
  17. امان زرگر

    غزل اصلاح کے واسطے۔۔ (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    جناب سر الف عین صاحب نظر کرم کے لئے ملتمس ہوں.
  18. امان زرگر

    غزل اصلاح کے واسطے۔۔ (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    خون دل دے کے نکھارا ہے رخ برگ گلاب. . . دل پہ اک حالت تھی طاری چھوڑ دی. وہ تڑپنا بے قراری چھوڑ دی. فصل غم کی دشت دل میں دوستو! آنسوؤں سے آبیاری چھوڑ دی. رب سے بھی پہلو تہی کرنے لگے. خوئے عجز و انکساری چھوڑ دی. توڑ ڈالا اہل حسرت کا فسوں. خواہشوں کی پیروکاری چھوڑ دی. شب گزیدہ زلف برہم کا بیاں. وہ...
  19. امان زرگر

    ان کے جیسا جہاں میں ۔۔۔ امان اللہ

    ان کے جیسا کوئی دو جہاں میں نہیں۔ جانِ عالم ہیں وہ اور سب سے حسیں۔ چھو کے دامانِ رحمت چلی جب ہوا۔ فصلِ گل چھا گئی غنچئہِ گل کھلا۔ پھر خزاں ہو گئی جا کے خلوت گزیں۔ حسنِ انوار سے پھر منور ہوا۔ خلد سے برتری کا تصور ہوا۔ دشت تھا تیرگی کے جو پہنچا قریں۔ ذات اقدس نے بخشا ہے پائے شرف۔ معجزے رونما ان...
Top