منفی اشاریے (Negative Indices)
اشاریے (indices) کی مقدار منفی عدد بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہوتو پھر گنتی دائیں طرف سے شروع کی جاتی ہے یعنی اسٹرنگ کے اختتام سے۔
>>> word = 'HelpA'
>>> word[-1] # The last character
'A'
>>> word[-2] # The last-but-one character
'p'
>>> word[-2:] # The...
سٹرنگ سلائسنگ (slicing)
ایک مفید کام جو سٹرنگ پر کیا جا سکتا ہے وہ دو اشاریوں کو ایک colon کی مدد سے دکھایا جا سکتا ہے۔ اسے slice notation کہتے ہیں۔
یعنی دو اشاریے بیچ ایک colon
[:]
پہلا اشاریہ شروعاتی پوزیشن کا بتاتا ہے اور دوسرا اشاریہ بتاتا ہے کہ کتنی مزید پوزیشن تک حروف کشید کرنے ہیں۔...
سٹرنگ کانٹ چھانٹ (String Slice & Dice)
سٹرنگ اشاریہ (String Indexing)
سٹرنگ کا پہلا اشاریہ 0 سے شروع ہوتا ہے(بائیں طرف سے) ، عموما تمام زبانوں میں یہی رواج ہے۔
+---+---+---+---+---+
|H|e|l|p|A|
|4|3|2|1|0|
|1- |2- |3-|4- |5-|
سٹرنگ کے اختتام سے بھی اشاریہ ہوتا ہے جو منفی ایک ( 1-) سے شروع ہو...
Format Method
فارمیٹ طریقے سے آپ کسی بھی سٹرنگ کو ایک خوبصورت جامہ پہنا سکتے ہیں۔
فارمیٹ طریقے میں دو طرح سے پیرامیٹر دیے جا سکتے ہیں
مقام یا درجہ کے لحاظ سےپیرامیٹر کی لسٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے
نام کے ساتھ پیرامیٹر تک رسائی
کسی سٹرنگ میں تبدیل شدہ فیلڈ یا پلیس ہولڈر (place holder)...
سٹرنگ لفظی سلسلہ بندی (String Literal Concatenation)
دو سٹرنگز کو ملانے کے لیے پائتھون میں خاص محنت نہیں کرنی پڑتی بلکہ اگر دو سٹرنگز ساتھ ساتھ لکھی گئی ہیں تو پائتھون انہیں خود ہی جوڑ دیتا ہے۔
sep کی دلیل (argument) استعمال کرکے آپ بتا سکتے ہیں کہ دو پیرامیٹر (parameter) کو کس چیز سے الگ کرنا...
Strings
سٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔ حروف کے سلسلوں اور مجموعہ کو سٹرنگ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک یا ایک سے زائد حروف ہو سکتے ہیں جن میں علامات بھی شامل ہیں۔
سٹرنگ پائتھون میں موجود مختلف ڈیٹا ٹائپ میں سے ایک ہے اور جیسا کہ نام سے...
تشکر۔
ویسے سوالات کی دوسری لڑی کے جوابات شاید کل دوں گا۔ ابھی تازہ سوالات اور تبادلہ خیال چل رہا ہے۔
سیکھنے سکھانے کا یہ سلسلہ زیادہ عمدہ اور دلچسپ ہے ۔
بالکل بھی نہیں ، اس دفعہ زیادہ تر مواد پہلے سے تیار ہے جو 2012 میں محمداحمد کے ساتھ مل کر تیار کیا تھا اور پوسٹ بھی۔
اس دفعہ مختصر اور سوال جواب کے لیے کافی وقت ہے اور میں تیار بھی ہوں اس کے لیے۔
مجھے خود کئی موضوعات دیکھنے پڑ رہے ہیں کیونکہ بظاہر سادہ اور معصوم سوال خاصے پرمغز اور غور طلب ہیں۔
تشکر کے جذبات دو طرفہ ہیں ، جتنے لوگ موجود ہیں پائتھون کے دھاگوں پر وہ تقویت کا باعث ہیں۔
محترمہ مریم افتخار صاحبہ سے کیا باضابطہ درخواست کرنی پڑے گی یا پچھلے مراسلے اور اس مراسلے کو ملا کر کافی سمجھا جائے۔ :act-up:
پہلے ہفتہ کے اسباق سے متعلقہ دھاگوں کے لیے تبصروں کی لڑیاں بھی شروع کر دی ہیں۔
ویسے اس سلسلے میں مجھے مدد درکار ہے کہ کوئی حامی بھرے سبق کے تبادلہ خیال کا دھاگہ کھولنے کی۔
کرنل کیا ہوتا ہے؟
آپریٹنگ سسٹم کا دماغ ۔ جو تقریبا سسٹم کی ہر شے پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔ میموری ، فائل اور دیگر ڈیوائسز کا انتظام سنبھالتا ہے۔.
زیادہ تر سسٹم میں یہ یہ اولین پروگرام ہوتا ہے جو آغاز میں چلتا ہے۔
اس کے چلنے کے بعد باقی تمام پروگرام یہی چلاتا ہے جس میں سافٹ وئیر کے ذریعے ان...