پرنٹ فنکشن اور ویری ایبل
پرنٹ فنکشن میں ہم صرف سٹرنگ ہی نہیں بلکہ ویری ایبل کی قیمت بھی پرنٹ کروا سکتے ہیں اور اسے سٹرنگ کے ساتھ ملا کر بھی پرنٹ کروایا جا سکتا ہے۔
>>> status = " well"
>>> print("Course is going ", status)
Course is going well
سٹرنگ کو متغیر کے ساتھ ملاتے ہوئے ایک اضافی اسپیس...