نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    سب سے پہلے تو ڈھیروں داد اور تحسین محمد احمد کے لیے کہ اس نے نہ صرف بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ کیا بلکہ کسی ایسی جگہ پھینک بھی دیا جہاں سے کوچہ آلکساں دور نہ تھا۔ :ROFLMAO:
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    فاتح، مبالغہ اتنا ہو کہ بندہ یقین نہ کرے پر متجسس تو ہو !!!
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    بے ایمانی نہیں وارث۔ ابھی نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے کئی باونڈریز چاہیے۔
  4. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    بہت شکریہ ، آج تو محفل پر باقاعدہ اعلان نظر آ رہا ہے، مبارکباد کا۔ یقینا ، ایک خوشگوار تجربہ ہے۔
  5. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید آپ کا تعارفی دھاگہ کافی متحرک ہے اور امید ہے باقاعدگی سے آنا جانا لگا رہے گا۔
  6. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید سین خے
  7. محب علوی

    تعارف

    خوش آمدید اور خوشی ہوئی کہ اردو اور عربی دونوں پڑھاتی ہیں آپ ۔
  8. محب علوی

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    خوش آمدید اور یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بلاگنگ بھی کرتی ہیں۔
  9. محب علوی

    انڈین انتخابات

    برصغیر کی سیاست میں ذات پات ، برادری اور تعلق کا ووٹ سے گہرا تعلق ہے ، خصوصا دیہات میں تو اصولوں اور ذاتی پسند پر ووٹ ڈالنے کا رجحان بہت ہی کم ہے۔ مگر جیسا کہ آپ نے عام آدمی پارٹی کی کارکردگی کا لکھاہے ، بہت حوصلہ افزا ہے اور یقینا تحریک انصاف کو بھی سبق سیکھنا چاہیے۔
  10. محب علوی

    انڈین انتخابات

    میں امرتسر ریڈیو سنتا ہوں جو بارڈر ایریا کے پاس رہنے کی وجہ سے کافی حد تک صاف سنائی دیتا ہے۔ پچھلے دو ماہ سے بادل صاحب کے پنجاب میں ہوتی ترقیوں کی خبریں اور اشتہار سن سن کر مجھے محسوس ہونے لگا تھا جیسے انڈیا میں سب سے زیادہ متحرک وزیر اعلی اگر کوئی ہے تو وہ بادل صاحب ہی ہیں۔ پاکستان کے پنجاب کا...
  11. محب علوی

    انڈین انتخابات

    یہ بی جے پی کی بہت بڑی فتح ہے ۔ خاص طور پر اتنی بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ہوتے ہوئے ایک بھی مسلمان امیدوار میدان میں اتارے بغیر اتنی بڑی فتح ظاہر کرتی ہے کہ اب مستقبل قریب میں مسلم ووٹ کوئی خاص کردار ادا نہ کر سکے گا۔ غالبا صرف ۲۵ یا ۲۷ مسلمان ارکان ہی منتخب ہوئے ہیں جو پچھلی دفعہ سے تقریبا...
  12. محب علوی

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    اللہ بھی انہی پر کرم کرے گا جو خود کو اس کا اہل ثابت کریں گے۔ چند درخت تو ہر کوئی لگا سکتا ہے ، اس رویے کو پھیلانے اور مشہور کرنے کی ضرورت ہے۔
  13. محب علوی

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    خیبر پختونخواہ واحد صوبہ ہے جو بون چیلنج کا حصہ ہے۔ بقول وائس آف امریکہ Khyber Pakhtunkhwa is the only province or sub-national entity to be inducted in the Bonn Challenge
  14. محب علوی

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    میں نے بھی آج یہ خبر پڑھی اور حقیقی معنوںمیں شجرکاری کی اہمیت کا ادراک ہوا ۔ Billion Tree Tsunami خیبر پختوانخواہ حکومت کا ایک کامیاب پراجیکٹ ہے اور اب تک تقریبا ۷۵ کروڑ درخت لگ چکے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی رپورٹ
  15. محب علوی

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    بھوکے پیٹ سے اعلی تخلیق کا پرانا رشتہ ہے۔
  16. محب علوی

    تعارف آداب

    زبردست ، آپ کے فارسی جملے اور اردو سے تقابل دلچسپ ہے ۔ اس سے بہت سے لوگوں کو سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
  17. محب علوی

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ

    ضرور کیوں نہیں ، اب تو ویسے بھی اس کے شہر کی ٹیم لاہور کو ہرا کر آگے پہنچ گئی ہے ۔ پچھلی دفعہ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ تقریبا تمام ٹیموں کی وہی پوزیشن ہے البتہ میچ اس دفعہ بہت سنسنی خیز اور کانٹے دار ہوئے ہیں۔
  18. محب علوی

    تعارف آداب

    آپ ہم سب کی فارسی ٹھیک کرواتی جائیں اور اہل محفل آپ کی اردو بہتر کرواتے رہے ہیں۔ "کیا خوب سودا نقد ہے ، اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے"۔
  19. محب علوی

    تعارف آداب

    خوش آمدید اور خوشگوار حیرت ہوئی کہ اہل فارس سے بھی کوئی اردو کی محفل میں پہنچ ہی گیا۔ یہاں فارسی سے محبت کرنے والے کافی احباب ہیں اس لیے دوسرا گھر ہی محسوس ہو گا۔
Top