نتائج تلاش

  1. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ہائے وارث بھائی پرانے زخم تازہ ہورہے ہیں
  2. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    مطلب یہ کہ دو سے کم کسی کہ نہیں کچھ کے ابھی ہوئے نہیں
  3. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    میری عمر بہت زیادہ ہے چوبیس ہوگی لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ چونتیس ہے. سال قریب ہوا کہ پھر نیا عشق نہیں کیا پرانے سنبھال رہا ہوں آخری عشق کا ہجر کا موسم ہے بس اس کی شادی ہوجائے تو میں سکون کا سانس لوں گا کہ بے وفائی کا الزام مجھ پر نہ آئے
  4. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    عاشق کی سنجیدگی پر معشوقہ کبھی اعتبار نہیں کرتی
  5. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بس کیا ہوسکتا ہے تغافل نہ کریں گے جب خبر ہوجائے ان کو:p
  6. اے خان

    عشق کی گلی

    نہیں اس کی شادی نہیں ہوئی بس اب وہ مجھ سے خفا ہے منگنی ہوگئی ہے کب کی
  7. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    نہیں نہیں یہاں مبالغہ ہوگیا
  8. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کرسیاں نہیں پلاؤ ضرور کھایا ہے ماموں تو نہیں کہا البتہ کبھی کبھار جب ان کے بچے دیکھتا ہوں تو کچھ خرید کر دے دیتا ہوں ایک قسم کی راحت ملتی ہے
  9. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ہائے حالات کے موافق شعر ہے. کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ یہ کیا روگ ہے ان حسینوں کو خبر تک نہیں ہوتی کہ کوئی ان پر مر مٹ رہا ہے
  10. اے خان

    عشق کی گلی

    زیک ایک کی جدائی میں آہیں بھر رہا ہوں آجکل
  11. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    قسم لے لو محمد وارث بھائی میں سنجیدہ تھا
  12. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اب جب محبوبہ کسی اور کی ہوجائے تو میرا کیا قصور
  13. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بالکل درست آپ کے علم میں کوئی شک نہیں :redheart:
  14. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جانوروں کو بھی کیا لگتا ہے؟ ان شاءاللہ جلد ٹھیک ہو جاؤں گا
  15. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    لیکن لوگ مجھے کام کا مانتے ہی نہیں عشق کرنے سے بڑا بھی کوئی کام ہوسکتا ہے کیا زیک
  16. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اگر کل تک یہی صورت حال رہی تو پھر ٹیسٹ کرواتا ہوں فی الحال تو احتیاط کررہا ہوں
  17. اے خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    احتیاط کررہا ہوں ہلکا سا بخار بھی گھر والوں سے کہا ہے دور رہو
  18. اے خان

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    آپ کہانی کو اتنی جلدی سمیٹ لیتے ہیں
  19. اے خان

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ کیا ماجرا ہے
  20. اے خان

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لیکن پھر بھی رسمیں نبھانا اچھی بات ہوتی ہے
Top