زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ٹیگ والی گپ شپ
گُلِ یاسمیں آپ کو ٹیگ کرنا بھی بہت آسان ہوگیا موبائل کی بورڈ کا یہ کمال ہے ایک بار کوئی لفظ لکھ لیں محفوظ ہوجاتا ہے
اے خان
Post #104
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سیاسی چٹکلے اور لطائف
جاسم محمد یہ ٹیگ آپ کیسے کرتے ہیں؟
اے خان
Post #13,749
اپریل 25، 2021
فورم:
لطائف
اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی
عمران خان کا کمال یہ ہے کہ کہ انہوں نے آٹا اتنا مہنگا کردیا کہ لوگ گندم کاشت کرنے پر مجبور ہوگئے
اے خان
Post #11
اپریل 25، 2021
فورم:
معیشت و تجارت
اس سال ریکارڈ گندم کاشت کی گئی
اللہ کا شکر ہے اس بار ہمارے ہاں اگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی آفت نہ آئے تو ریکارڈ پیداوار ہوگی
اے خان
Post #10
اپریل 25، 2021
فورم:
معیشت و تجارت
قصے ہڈیاں توڑنے کے
شکر ہے :)
اے خان
Post #131
اپریل 25، 2021
فورم:
مشاغل
قصے ہڈیاں توڑنے کے
اس طرف تو میرا دھیان بھی نہیں گیا. کم کھانے کی وجہ سے دماغ کو مطلوبہ خوراک نہیں مل رہی جس کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے :p
اے خان
Post #130
اپریل 25، 2021
فورم:
مشاغل
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
اچھے اخلاق والی بیوی بھی ہونی چاہیے
اے خان
Post #244
اپریل 25، 2021
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
میری محبتیں بھی عجیب ہیں
واہ آپ کی محبتیں بہت خوبصورت ہیں.:applause:
اے خان
Post #9
اپریل 25، 2021
فورم:
تصاویر
چمن تم سے عبارت ہے
واہ بہت خوب خوبصورت پھول ہیں
اے خان
Post #15
اپریل 25، 2021
فورم:
تصاویر
سادہ سا سوال ہے !
بڑھاپے میں شادی کرنی ہے تو بوڑھی عورت سے ٹھیک ہے ایک ساتھی کی ضرورت ہر کسی کو ہوتی ہے بچے تو ہر کسی کے ہوتے ہیں اگر کوئی بیماری وغیرہ نہ ہو کون چاہتے ہے کہ وہ شادی کرے اور اس کے بچے نہ ہو.
اے خان
Post #2,382
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
میں نہیں سمجھا
اے خان
Post #125
اپریل 25، 2021
فورم:
تصاویر
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
ایسا تو بالکل نہیں کرے گا برباد کرنے اور طریقے بھی ہیں
اے خان
Post #240
اپریل 25، 2021
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
سادہ سا سوال ہے !
میں نے کچھ غلط کہا؟
اے خان
Post #2,376
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
ہاں وہ بھی مقصد ہوتا ہے ہمارے ہاں بھینس بھی ذبح کرنی پڑتی ہے
اے خان
Post #2,375
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
میری خواہش ہے کہ میرے بچے ہوں کوئی پیر دبائے کوئی سر کوئی پاؤں اور پاپا پاپا کہا کرے کتنے مزے کی بات ہے نا
اے خان
Post #2,373
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
ویسے شادی کا مقصد کیا ہوتا ہے میرے خیال میں تو اپنی نسل آگے بڑھانا ہے.
اے خان
Post #2,367
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
قصے ہڈیاں توڑنے کے
احمد بھائی بہت دنوں بعد کیا حال ہے
اے خان
Post #127
اپریل 25، 2021
فورم:
مشاغل
سادہ سا سوال ہے !
نہیں ایسی کوئی جگہ نہیں
اے خان
Post #2,365
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
آخر میں آہ و پکار کرے گا
اے خان
Post #237
اپریل 25، 2021
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
سادہ سا سوال ہے !
بڑی نازک صورتحال ہے
اے خان
Post #2,364
اپریل 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top