نتائج تلاش

  1. اے خان

    عشق کی گلی

    یہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتا
  2. اے خان

    عشق کی گلی

    اس بے چاری کا بھی کوئی قصور نہیں
  3. اے خان

    عشق کی گلی

    میں ہمیشہ اپنے عشق میں سچا رہا آخر تک نبھاتا رہا لیکن جس نے چھوڑا اس کو ایک دکھ بھرا شعر نذر کرکے الوداع کہتا
  4. اے خان

    عشق کی گلی

    ایسی باتیں کوئی پوچھتا ہے بھلا
  5. اے خان

    عشق کی گلی

    اب احتیاط کرتا ہوں
  6. اے خان

    عشق کی گلی

    اسے پتہ تھا بتایا نہیں دکھ تو یہ ہوتا ہے
  7. اے خان

    عشق کی گلی

    میں نے آج تک کبھی بے وفائی نہیں کی بلکہ جب کوئی آپ کو چھوڑ جائے تو بندہ پھر کیا کرے
  8. اے خان

    عشق کی گلی

    ہائے دکھ صدمہ میری حالت کے لیے یہ بہت چھوٹے الفاظ ہیں
  9. اے خان

    عشق کی گلی

    مجھے صرف انسانوں سے عشق ہوتا ہے
  10. اے خان

    عشق کی گلی

    لیکن اس سے ایک فائدہ ہوتا ہے کہ بے وفائی کا الزام مجھ پر نہیں آئے گا
  11. اے خان

    عشق کی گلی

    اب اس میں میرا کیا قصور
  12. اے خان

    عشق کی گلی

    درست لیکن مجھے منگنی کا معلوم نہیں تھا
  13. اے خان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    عشق میں ناکامی سے بھی بڑا کوئی زخم ہوتا ہے
  14. اے خان

    عشق کی گلی

    نہیں تو لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور عشق کرلیں گے
  15. اے خان

    عشق کی گلی

    ہاں نا پھر تو بڑا مسئلہ ہوجاتا
  16. اے خان

    عشق کی گلی

    پہلے پہل میں ایسا ہی سوچتا تھا لیکن یاد بھی بڑی عجیب شے ہے
  17. اے خان

    عشق کی گلی

    وہ تو دل کو بہلانے کے لیے پال رکھے ہیں پہلے پہل بکریاں پال رکھی تھی لیکن ان کی میں میں سے تنگ آکر بیچ دیں
  18. اے خان

    عشق کی گلی

    بالکل بالکل میں ویسے تھوڑی کہہ رہا ہوں آپ کا علم بہت زیادہ ہے
  19. اے خان

    عشق کی گلی

    منگنی کے بہت بعد میں
  20. اے خان

    عشق کی گلی

    کسی اور سے
Top