کھڑے ہوئے تھے الاووں کی آنچ لینے کو
سب اپنی اپنی ہتھیلی جلا کے بیٹھ گئے
دوکاندار تو میلے میں لٹ گئے یارو
تماش بین دوکانیں لگا کے بیٹھ گئے
لہو لہان نظاروں کا ذکر آیا تو
شریف لوگ اٹھے، دور جا کے بیٹھ گئے
واہ
کیا پیارے اشعار ہے
سبحان اللہ
بہت اعلیٰ انتخاب محسن بھائی
کسی بھی قوم کی تاریخ کے اجالے میں
تمہارے دن ہیں کسی رات کی نقل ،لوگو
وہ کہہ رہے ہیں غزل گو نہیں رہے شاعر
میں سن رہا ہوں ہر اک سمت سے غزل، لوگو
ہم پی ٹی آءی والوں کے لئے یہ بہت بڑی کامیابی اور بہت بڑا دن ہے۔
اگر پی ٹی آءی کو کے پی کے میں حکومت بنانے کا موقع ملا تو دنیا کو دکھا دیں گے کہ واقعی تبدیلی آ گئی ہے کیونکہ ہم سب عمران خان ہیں۔
بیچ میں دوغلے لوگ تو ہر جگہ ہی ہوتے ہیں، جب عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریکِ انصاف کے اہم رہنما اسد عمر نے میڈیا پہ نون کی جیت تسلیم کر لی ہے تو پھر سوشل میڈیا پہ جو ایسی حرکتیں کر رہے ہیں وہ یقیناً شر پسند عناصر ہوں گے۔