نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    بہت شکریہ سر سلامت رہیے
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف اپنی کھوج میں

    حسیب بھائی۔۔۔یہ شاید وہی ہیں نا کہ جن کا آپ نے مجھے بتایا تھا ساہیوال میں۔ کچھ یاد آیا؟
  3. محمد بلال اعظم

    الیکشن کے بعد کے زخم

    :rollingonthefloor:
  4. محمد بلال اعظم

    میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے ۔۔۔ شاعر راجندر کشن

    میرے پسندیدہ ترین گانوں میں سے ایک۔۔۔چونکہ یوٹیوب بند ہے لہٰذا سوچا کہ کشور کمار کے اس خوبصورت ترین گانے کی شاعری ہی پوسٹ کر دوں۔ البتہ اگر کسی کو سننے کا شوق چرائے تو وہ یہاں سے ایم پی تھری ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور آنلائن بھی سن سکتے ہیں۔ میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکڑا رہتا ہے...
  5. محمد بلال اعظم

    ماں اور میرا بچپن

    نین بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو کچھ لکھنے کی حالت میں نہیں ہوں کہ الفاظ ساتھ نہیں دے رہے البتہ منور رانا کے کچھ اشعار میں نے روتے ہوئے پونچھے تھے کسی دن آنسو مدتوں ماں نے نہیں دھویا دوپٹہ اپنا لبوں پہ اس کے کبھی بد دعا نہیں ہوتی بس ایک ماں ہے جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی اب بھی چلتی ہے جب...
  6. محمد بلال اعظم

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    بے شک انشاءاللہ ایک دن علامہ اقبالؒ کا پیام ہر فرد کی زباں پہ ہو گا۔
  7. محمد بلال اعظم

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی۔ اللہ پاک آپ کو استقامت بخشے۔ آمین!
  8. محمد بلال اعظم

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    وعلیکم السلام انشاءاللہ مولانا ظفر علی خان یاد آ گئے کہ نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
  9. محمد بلال اعظم

    بن کے اک شئے نفس میں اترا۔۔۔۔۔۔۔کرشن کمار طورؔ

    اک روشنی کربلا میں چمکی اک شخص مرے نفس میں اترا واہ کیا ہی پیارا شعر ہے مزہ آ گیا بہت خوب غزل
  10. محمد بلال اعظم

    میرے دکھ کی کوئی دوا نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔سدرشن فاخر

    ناخدا کو خدا کہا ہے تو پھر ڈوب جاؤ، خدا خدا نہ کرو واہ محسن بھائی کیا قاتل شعر ہے!
  11. محمد بلال اعظم

    کھنڈر بچے ہوئے ہیں، عمارت نہیں رہی۔۔۔۔۔۔دشینت کمار

    میرے چمن میں کوئی نشیمن نہیں رہا یا یوں کہو کہ برق کی دہشت نہیں رہی کچھ دوستوں سے ویسے مراسم نہیں رہے کچھ دشمنوں سے ویسی عداوت نہیں رہی ہمت سے سچ کہو تو برا مانتے ہیں لوگ رو۔ رو کے بات کہنے کی عادت نہیں رہی سینے میں زندگی کی علامات ہیں ابھی گو زندگی کی کوئی ضرورت نہیں رہی واہ کیا اچھے...
  12. محمد بلال اعظم

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    بہت شکریہ عبد القدوس رشد صاحب
  13. محمد بلال اعظم

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    وعلیکم السلام یہ حُسنِ ظن ہے آپ کا ورنہ من آںم کہ من دانم انتہائی افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ہاں اکثر پرائیویٹ بلکہ اب تو سرکاری اسکولوں میں سے بھی یہ نظم ختم کر رہے ہیں مقامِ صد افسوس:cry:
Top