اوہ مائی گاڈ
یہاں مجھے جون کا ایک شعر یاد آیا تھا مگر خیر چھوڑیے عینی باجی
اچھا میرا خیال ہے کہ چونکہ یہ نعت کا دھاگہ تھا لہٰذا یہ گپ شپ کہیں اور موو کروا دی جائے۔ کیا خیال ہے؟
مجھے انتہائی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مجھے فیڈر کا نشان الاٹ کیا گیا ہے:confused:
دیکھنا پڑے گا۔۔۔یہ مجھے الیکشن ہروانے کی سازش ہے۔۔۔مجھے الیکشن کمیشن آف محفل سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
آ کے دیکھتا ہوں سب کچھ
میں تو جب سے ٹی وی کے آگے ہی بیٹھا ہوا ہوں،
سمجھ سے بالاتر ہے سب۔
بہرحال اس معاملے میں نون لیگ اور ایم کیو ایم کا رویہ بطورِ خاص اور باقی سیاسی جماعتوں کا قابلِ تعریف ہے۔