نتائج تلاش

  1. La Alma

    مرزا غالب کا تو سارا کلام ہی معتدی ہے . جس نے بھی دیوانِ غالب تھاما بعد میں جگر تھامے نظر آیا .☺...

    مرزا غالب کا تو سارا کلام ہی معتدی ہے . جس نے بھی دیوانِ غالب تھاما بعد میں جگر تھامے نظر آیا .☺ ویسے یہ وائرس لگتا نومبر کے اخیر میں ہی ہے. دسمبر میں تو مرض زور پکڑ جاتا ہے .☺
  2. La Alma

    @اے-خان دسمبری وائرس ہے .

    @اے-خان دسمبری وائرس ہے .
  3. La Alma

    کہے گا جو دل سنیں گے اک دن

    شکریہ۔ ایک قیامت ہم بھی تو لائیں گے :)
  4. La Alma

    کہے گا جو دل سنیں گے اک دن

    بہت شکریہ .
  5. La Alma

    کہے گا جو دل سنیں گے اک دن

    کہے گا جو دِل سنیں گے اک دن جو آئے من میں کریں گے اک دن نشان منزل كے مٹ گئے ہیں ملے گا رستہ چلیں گے اک دن خزاں سے دامن چُھڑا كے اپنا گلاب رُت سے ملیں گے اک دن ندامتیں بھی ہیں چاہتوں میں جو سَر جھکے ہیں اُٹھیں گے اک دن ابھی تو روکے ہوئے ہیں آنسو سمندروں سا بہیں گے اک دن ختم کرو...
  6. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل شاہ ایک بہترین اکانومسٹ تھا .
  7. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیبرا کراسنگ سے میں نے آج تک کسی زیبرے کو گزرتے نہیں دیکھا .
  8. La Alma

    لفظ چائے والے اشعار

    نثری نظم کیوں نہ بنا لیں .
  9. La Alma

    مق طع ات

    ان کا حوالہ تو Probability & Possibility کے ضمن میں بطور تمثیل دیا ہے . اجتماعی سطح پہ زمانے کے ساتھ دریافت کے ارتقائی مراحل میں ہوں .
  10. La Alma

    امریکہ میں کیا نہیں ہوتا؟

    رشک کا مقام ہے . شراب ِطہور اور حور انہیں یہیں میسر ہے .
  11. La Alma

    مق طع ات

    سعدیہ، بنیادی نیچرل نمبرز یہی ہوتے ہیں اس لیے ان اعداد کا ذکر کیا . در تو الحمدللہ ایک ہی ہے اور یہ کبھی کسی پر بند نہیں ہوا. ہمیشہ کھلا ہی ملتا ہے .
  12. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے میں ا،ب،پ ڈبو کر کھانے سے اردو اچھی ہو جاتی ہے .
  13. La Alma

    امریکہ میں کیا نہیں ہوتا؟

    امریکہ نہ ہوا بہشت کا کوئی ٹکڑا ہو گیا . ویسے امریکیوں کو اب جنّت میں تو کوئی چارم نظر نہیں آتا ہو گا .
  14. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اپنی گھڑی دیکھ کر
  15. La Alma

    سرد پڑنے لگے ہیں لہجے بہت / کچھ تو بھڑکاؤ آتشِ بیاں کو

    سرد پڑنے لگے ہیں لہجے بہت / کچھ تو بھڑکاؤ آتشِ بیاں کو
  16. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر روز اس وقت یہی ٹائم ہوتا ہے . عجب حسنِ اتفاق ہے .
  17. La Alma

    لیکن اگلے ہزار سال تک لوگوں کے دلوں میں رہے گا .

    لیکن اگلے ہزار سال تک لوگوں کے دلوں میں رہے گا .
  18. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب الدماغی سے کیے گئے کام زیادہ نتیجہ خیز ثابت ہوتے ہیں .
  19. La Alma

    مق طع ات

    پھر تو آپ تحریر کے اصل کو پا گئے . مزید وضاحت کی ضرورت نہیں رہی .
  20. La Alma

    جمعۃ الاسود!

    ہم بھی اس لوٹ مار سیل کا کوئی آئٹم، تبرک کے طور پر لینے گئے تھے لیکن نظر ہمیشہ کی طرح New Arrivals پر آ کر ٹک گئی .
Top