شعر تو درست ہے۔
مگر جو بات چچا غالب کہہ گئے ہوں، وہ کسی اور رنگ میں مزا ہی نہیں کرتی۔ :)
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے
خوب ہے غزل
خوشنما کا الف گرنا درست نہیں۔
او عجلت میں غالباً عیبِ تنافر آ رہا ہے۔ اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔ مجھے پڑھنے میں ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔
ایک اور توجہ یہ کہ پہلے مراسلے میں اصلاح نہ کیجیے، بلکہ اصلاح شدہ غزل دوبارہ کمنٹ میں پوسٹ کیجیے۔
کے ٹو: نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی سردیوں میں پہلی بار سر کر لی
شبینہ فراز، محمد زبیر خان
کوہ پیمائی کا سب سے دشوار سمجھا جانے والا چیلنج تاریخ میں پہلی بار سنیچر کو پورا کر لیا گیا جب دس نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو موسم سرما میں...
اکمل بھائی کسی مضمون کا سیاق و سباق جان لینا بہتر ہوتا ہے۔
احمد حاطب صدیقی صاحب کا یہ ہفتہ وار کالم خبروں پر تبصرہ کا نہیں، بلکہ اردو اغلاط کی درستی کے لیے ہوتا ہے۔ اتفاق سے خبر غمگین تھی، یہ کالم اس خبر کو نظر انداز کرنے کے لیے نہیں لکھا گیا۔ اس سلسلہ کہ تمام کالم میں یہاں ہر جمعہ کو پیش کرتا...
کان "کَن" یا کان "کُن"
ابونثر (احمد حاطب صدیقی)
اب سے دو ہفتے پہلے کی بات ہے، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ بلوچستان کی تحصیل بولان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کُھدائی کرنے والے گیارہ مزدوروں کو دہشت گردوں نے اغوا کرکے وحشیانہ انداز میں قتل کردیا۔ اس دل خراش...
جائے پیدائش: کراچی
جائے سکونت: اسلام آباد
مادری زبان: اردو
ایک شعر شاعرِ مشرق کا:
جلانا دل کا ہے گویا سراپا نور ہو جانا
یہ پروانہ جو سوزاں ہو تو شمعِ انجمن بھی ہے