نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ کھائی تھی جو جُوتی، اب کام آ رہی ہے ٹھوکر سے اس جہاں کی، مجھ کو بچا رہی ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    یہ جو موسم پہ بہاروں کی گھٹا چھائی ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    درست ہیں اوزان ایک مشورہ یہ ہے کہ اس مصرع میں بات اور یاد کی جگہ بدل دیں۔ یاد اک بھولی ہوئی بات تری آئی ہے
  3. محمد تابش صدیقی

    طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    استادِ محترم کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے۔ کچھ دن آرام پر ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    یہی کہنا ہے اکثر شاعری کے شہسواروں کا غزل میں صرف اپنی اور ان کی بات کرتے ہیں

    یہی کہنا ہے اکثر شاعری کے شہسواروں کا غزل میں صرف اپنی اور ان کی بات کرتے ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    امجد اسلام امجد غزل: وہ دَمکتی ہوئی لَو ،کہانی ہوئی، وہ چمکدار شعلہ، فسانہ ہُوا

    وہ دَمکتی ہوئی لَو ،کہانی ہوئی، وہ چمکدار شعلہ، فسانہ ہُوا وہ جو اُلجھا تھا وحشی ہَوا سے کبھی، اُس دِیے کو بُجھے تو زمانہ ہُوا باغ میں پُھول اُس روز جو بھی کِھلا، اُسکی زلفوں میں سجنے کو بے چین تھا جو ستارہ بھی اُس رات روشن ہُوا، اُسکی آنکھوں کی جانب روانہ ہُوا کہکشاں سے پَرے، آسماں سے پَرے،...
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    بہت خوب محن کے ساتھ ایک آنا کچھ کھٹک رہا ہے۔ محن جمع ہے۔ ٹائپو لگ رہا ہے
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    جی۔ یہی کہا کہ ان کا کلام بہتر ہے موجودہ شعراء میں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    پھر تو بالکل ٹھیک 'کرا'
  9. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ایک تو کام ایسا کر جاؤ نام کرتے ہوئے امر، جاؤ
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    کتنوں کو تو تنخواہ بھی وقت پر نہیں ملتی۔ ضرور کسی اچھے ادارے میں عمیر نجمی صاحب ملازمت کرتے ہیں۔ :) آج کل کے شعرا میں عمیر نجمی بہتر لکھنے والوں میں سے ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    اب سطحیت ہمارے اندر گہرائی تک اتر چکی ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    الحمد للہ

    الحمد للہ
  13. محمد تابش صدیقی

    کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

    ویسے ایک سوشل میڈیا پول کو اتنا سنجیدہ لیا جا رہا ہے کہ بی بی سی پر بھی آرٹیکل آ گیا۔ کمال ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں مسئلہ ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ اس تغیر کی اجازت نہیں ہے غالباً۔ :) یوں ہو سکتا ہے فعلن فعلن ۔۔۔ وہ مے رے خا فعلن فعلن ۔۔۔ بو مے کل شب فعْلْ فعْولن ۔۔۔سر خ سِ چوڑی فعلن فع ۔۔۔ لے آ یا اور یہ مصرع درست ہے کیا مے فعلن را یہ فعلن خواب فعل ہِ سچا فعولن کیا اس فعلن کی تع فعلن بیر فعل وصال فعول
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: اسے تو پاسِ خلوصِ وفا ذرا بھی نہیں ٭ انور مسعود

    اسے تو پاسِ خلوصِ وفا ذرا بھی نہیں مگر یہ آس کا رشتہ کہ ٹوٹتا بھی نہیں گھرے ہوئے ہیں خموشی کی برف میں کب سے کسی کے پاس کوئی تیشۂ صدا بھی نہیں مآلِ غنچہ و گل ہے مری نگاہوں میں مجھے تبسم‌ِ کاذب کا حوصلہ بھی نہیں طلوعِ صبحِ ازل سے میں ڈھونڈتا تھا جسے ملا تو ہے پہ مری سمت دیکھتا بھی نہیں مری...
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: کب تلک یوں دھوپ چھاؤں کا تماشا دیکھنا ٭ انور مسعود

    کب تلک یوں دھوپ چھاؤں کا تماشا دیکھنا دھوپ میں پھرنا، گھنے پیڑوں کا سایا دیکھنا ساتھ اس کے کوئی منظر، کوئی پس منظر نہ ہو اِس طرح میں چاہتا ہوں اُس کو تنہا دیکھنا رات اپنے دیدۂ گریاں کا نظارہ کیا کس سے پوچھیں، خواب میں کیسا ہے دریا دیکھنا اس گھڑی کچھ سوجھنے دے گی نہ یہ پاگل ہوا اک ذرا آندھی...
  17. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    ٹیوشن سنٹر میں اساتذہ پر چھوڑا تو سارے ہی پڑھنے پڑیں گے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    عدنان بھائی کو بلا مقابلہ پرنسپل منتخب کیا جائے۔ ورنہ میں نہیں پڑھوں گا۔
  19. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    صلاح لو آپ کا بھی راستہ ہموار ہو گیا یعنی یہ شعر واہ کا حقدار ہو گیا
  20. محمد تابش صدیقی

    کتنا آسان ہے تائید کی خو کر لینا-کتنا دشوار ہے اپنی کوئی رائے رکھنا٭انور مسعود

    کتنا آسان ہے تائید کی خو کر لینا-کتنا دشوار ہے اپنی کوئی رائے رکھنا٭انور مسعود
Top