نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رحمتِ حق سے ہو پوری آپ کے دل کی مراد شاد باد اے ممبرانِ محفلِ ایں شاد باد
  2. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: خوئے اظہار نہیں بدلیں گے

    خوئے اظہار نہیں بدلیں گے ہم تو کردار نہیں بدلیں گے غم نہیں بدلیں گے یارو، جب تک غم کے معیار نہیں بدلیں گے لوگ آئینے بدلتے ہیں، مگر اپنے اطوار نہیں بدلیں گے تم نہ بدلو گے، تو زندانوں کے در و دیوار نہیں بدلیں گے قافلے راہ بدلنے پہ مصر اور سالار نہیں بدلیں گے چاہیں تو راہنما سستا لیں ہم تو...
  3. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ ہنسنا ہنسانا، یہ رونا رلانا یہ زندہ ہی رہنے کا ہے اک بہانا
  4. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ن سے جان ہماری نہیں چھٹنے والی بھائی جاسم کو بلانا ہی پڑے گا اب تو
  5. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نام اپنا درج کرواتے ہیں ہم بھی کھیل میں سارے بےبحروں کو بھیجا جائے گا اب جیل میں
  6. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ فاخر رضا بھائی نہیں فاخر بھائی ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: اس عمر میں بھی ’’سمجھ نہیں آئی‘‘ تو کب آئے گی؟ ابو نثر

    اس عمر میں بھی ’’سمجھ نہیں آئی‘‘ تو کب آئے گی؟ ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) چند روز پہلے کی بات ہے، ایک دانا و بینا دانشور نہایت سنجیدگی سے برسرِ ٹیلی وژن یہ اعتراف کرتے نظر آئے کہ:۔ ’’مجھے سمجھ نہیں آئی‘‘۔ ہم تو دنگ ہی رہ گئے۔ ہمارا تجربہ اور مشاہدہ تو یہ ہے (آپ کا بھی ہو گا) کہ ناسمجھ بچہ...
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف شمس الرحمٰن فاروقی انتقال فرما گئے۔

    اردو ادب کا ایک اور سورج غروب ہوا۔ ایک عہد تمام ہوا۔ مشہور نقاد شمس الرحمٰن فاروقی انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    بہت شکریہ خلیل بھائی۔ خزاں اور جاڑے کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جب تک بہار نہ آ جائے، ہم خزاں ہی شمار کرتے ہیں۔ :D
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    بالآخر ایک میچ جیت گئے۔ مبارک ہو شاباش رضوان
  11. محمد تابش صدیقی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ہماری ایک رشتہ دار بزرگ خاتون کا ایک سٹور صرف دادی، پردادی کی نشانیوں سے بھرا پڑا ہے۔ اور ایک دفعہ مکان ڈھونڈنا پڑا تو سب سے بڑا مسئلہ اس سامان کو ساتھ ڈھو کر رکھنے کا تھا کہ ایسا ہی مکان ملے، جس میں ایک فالتو کمرا ان یادوں کو رکھنے کے لیے ہو۔
  12. محمد تابش صدیقی

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    میں وقتاً فوقتاً صفائی کرتا رہتا ہوں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم ہے تو اس لنک پر پوسٹ کیجیے...

    نثری نظم ہے تو اس لنک پر پوسٹ کیجیے https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%AB%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D9%88%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF.120/
  14. محمد تابش صدیقی

    اگر قابلَ اصلاح ہے تو اس لنک پر جائیے...

    اگر قابلَ اصلاح ہے تو اس لنک پر جائیے https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
  15. محمد تابش صدیقی

    اگر کلام درست یعنی اصلاح سے ماورا ہے تو نیچے دیے گئے لنک پر جا کر "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک...

    اگر کلام درست یعنی اصلاح سے ماورا ہے تو نیچے دیے گئے لنک پر جا کر "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کیجیے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%D9%90-%D8%A8%D8%AD%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.17/
Top