نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستان کی قسمت شاہان کے ہاتھوں میں
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    میری بات آپ کی بات کے برخلاف نہیں۔ مولٹی فوم وکٹ روکے رکھنے کا نام ہی ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    1 وکٹ اور 11 اوورز
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اب تو یہ وقت آ گیا ہے کہ نو اور وائڈ بال بھی ہمارے لیے نقصان دہ ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    بہرحال اب ہارے بھی تو شرمناک شکست نہیں کہلائے گی
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اب ٹیل اینڈرز کی طرف سے معجزے کا سہارا
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    کہا تھا اچھی کوالٹی کا مولٹی فوم لانا ہے۔ مگر لگتا ہے کہ لوکل ہلکی کوالٹی کا فوم لے لیا۔ جلدی دب گیا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    جہاں لوگ بستے ہیں، وہاں پلمبروں کی ضرورت سارا سال ہی کسی نہ کسی عنوان سے رہتی ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    وکٹ پر ٹکنا ہی تو مشکل ہے ان کے لیے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    ڈاکٹر اور پروفیسر کے ورژن آف سٹوری کا انتظار ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب۔ اگر روداد سے پہلے تصویر دیکھ لیتا تو میں بھی یہی کہتا کہ یہ تیسرا بندہ کون ہے۔ حسن بھائی کا قصور نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ محبتیں سلامت رکھے۔ ملتے رہیے فاصلے کے ساتھ۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    آج کے دن کے اختتام پر 71 پر 3 آؤٹ مزید 302 رنز کی ضرورت اور پاکستانی بلے بازوں کے لیے اچھی کوالٹی کے مولٹی فوم کی ضرورت
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستانیوں کی ٹیم سے آخری امید کچھ بھی ہو 37 رنز کم از کم بنا لینا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    372 کا ہدف اور صفر پر 2 آؤٹ :chalo:
  16. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وصل کب آساں ہوا ہے کس زمانے میں ہوا یہ
Top