نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    مجھ سے زیادہ صادق اور امین

    میں سمجھا کہ عسکری بھائ اپنے بارے میں کہہ رہےہیں کہ ”مجھ سے زیادہ صادق اور امین“ :p اگر ایسا ہوتا تو میں کم از کم ”صادق“ کے بارے میں تو ضرور گواہی دیتا کہ میں نے عسکری بھائی سے بڑا ”سچا“ نہیں دیکھا۔:D
  2. یوسف-2

    ایک فون کال پر !

    الیکشن کمیشن +نگران حکومتوں میں اوپر سے نیچے تلک سارے کے سارے مہرے زرداری لیگ+نواز لیگ+ق لیگ کے اپنے ہیں۔ انہیں کیا پڑی ہے کہ وہ اپنے ”آقاؤں“ کے خلاف ایک فون کال بھی کریں :p
  3. یوسف-2

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    یہ اردو سیارہ کیا بلا ہے بھئی :)
  4. یوسف-2

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    جزاک اللہ @محمدعلم اللہ اصلاحی برادر
  5. یوسف-2

    تاسف زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے

    ہمارا بھی مرحوم سے ایک ”قریبی رشتہ“ تھا۔ وہ جس ادارے میں عشروں بہت بڑے افسر تھے، خاکسار اسی ادارے میں برسوں ایک چھوٹا سا افسر تھا۔:) مرحوم کی ”غریب پروری“ کے بے شمار قصے ہیں۔ جیسے بلا کسی سفارش کے بھی بہت سے مجبور و بے کس لوگوں کو ملازمتیں فراہم کیں اور بیواؤں کو پلاٹ الاٹ کئے۔ سرسید یونیورسٹی...
  6. یوسف-2

    تاج محمد لنگاہ انتقال کر گئے

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  7. یوسف-2

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    وضاحت کا شکریہ حسان بھائی۔
  8. یوسف-2

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    ہم نے تو سنا تھا کہ بہائی بھی خود کو ”مسلم“ سمجھتے ہیں۔ گو کبھی کسی بہائی سے ملاقات نہیں ہوئی۔ لیکن میرے ایک قریبی دوست اور این ای ڈی کے استاد اکثر بہائیوں کے اجتماع میں جایا کرتے تھے۔ ان کا تو یہی کہنا ہے کہ بہائی بھی خود کو ”اپ ڈیٹیڈ مسلمان“ سمجھتے ہیں۔ :)
  9. یوسف-2

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    اب کیا بیٹھ چکے ہیں یا لیٹ چکے ہیں :p
  10. یوسف-2

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    خوش آمدید جناب۔ بھلی کری آیا۔ جی آیا نوں :)
  11. یوسف-2

    حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

    مشرف دور کے ایک وفاقی وزیر کے بقول قرآن پاک میں 40 پارے ہیں۔:eek:
  12. یوسف-2

    مبارکباد خوشی کا دن

    خلیل بھائی مبارک ہو ایں سعادت بزور بازو بلکہ بزور انگشت است :) ویسے میرا خیال ہے کہ آپ اب تک اتنی ہی یا اس سے زائد پسندیدگیاں محفلین کو عطا بھی کرچکے ہوں گے :) آپ بھی دوسروں کو خوش کرنے میں کچھ کم نہیں ہیں۔:) پوسٹ ریٹنگز موصول شدہ:Given: 3,316 2,164 1 0 201 191 3 3 281 374 1,055 1,645...
  13. یوسف-2

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    ہر اک گھنٹے میں قطرے ہومیوپیتھی کے پیتا ہوں مزے لے لے کے پیتا ہوں شراب آہستہ آہستہ ”ہیرا پھیری“ سے باز نہ آنا راجہ جی :p ویسے بہت سے مفتیوں نے ”ہومیو شراب“ کو”جائز“ قرار دیا ہے، لہٰذا دل کھول کر پیجئے :D
  14. یوسف-2

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    سر جی ہتھ ذرا ہولا رکھئے گا۔ :D کیونکہ راجاجی کی غزلوں کےپوسٹ مارٹم کے ”گناہ“ کا آغازاس خاکسار ہی نے کیا تھا۔ لہٰذا ہر ایسے پوسٹ مارٹم پر بطور ”گناہ جاریہ“ راجہ جی کے ”زیرِعتاب“ یہ خاکسار بھی آتا رہےگا :p
  15. یوسف-2

    مزاح پلس سے ماخوذ : شہنشاہ اکبر کے دور میں ہونے والے تاریخی مناظرے کا حال

    بہت خوب :D ملا دوپیازہ کی کیا بات ہے۔ لیکن اُن کی بیگم بھی اُن سے کم نہ تھیں :p راوی روایت کرتا ہے کہ ایک مرتبہ ملا کو گھر کے باہر سے دو افراد کے زور و شور سے لڑنے کی آواز آئی۔ ملا باہر نکلے اور ماجرا پوچھا تو ایک نے اپنی رام کہانی سنائی۔ ملا نے کہا کہ کہتے تو تم ٹھیک ہی ہو۔ اس پر دوسرے نے...
  16. یوسف-2

    تحریکِ انصاف کا منشور

    بصد احترام اس جملہ کی یوں تصحیح کرنا چاہتا ہوں، گر قبول عزت زہے عزو شرف :D ایک طویل عرصہ تک (برسر اقتدار) ایم کیو ایم کے ”زیر تسلط“ رہنے کی وجہ سے کراچی والے عمل کرنے کی قوت کم کربیٹھے ہیں۔ کراچی والوں میں سوچنے اور سمجھنے کی قوت میں مجموعی طور پرکوئی کمی نہیں آئی ہے :) (استثنائی صورتوں کے...
  17. یوسف-2

    باتیں مہ جبین کی

    بھائی محب اردو! اس میں میرا کوئی ”کمال“ نہیں ہے۔ :) میں نے تو بس ایک ”ایڈیٹر“ کافریضہ نبھاتے ہوئے بہن مہ جبین کے تحریری اقوال زریں کو ”ایڈٹ“ کرکے ایک ”مضمون“ کی صورت دی ہے، تاکہ اس سے دیگر بھائی ( اور بالخصوص) بہنیں بھی استفادہ کرسکیں۔ پھر بھی آپ کی زرہ نوازی کا بہت بہت شکریہ۔:) جزاک اللہ خیرا...
  18. یوسف-2

    لڑکوں کی بےرخی پر لڑکیوں کا شکوہ

    واہ بھائی واہ! ادھر ہم نے خواہش کی، اُدھر آپ نے پوری کردی۔ بہت خوب اور بہت بہت شکریہ :)
  19. یوسف-2

    سعودی عرب والو

    ”کچھ“ تو ہے، جبھی تو یہ دھاگہ کھولاہے۔:D ورنہ وہ جانتے اور ان کا کام :p
Top