وہ تو ایویں تنگ کررہی تھی۔۔ لیکن محمداحمد بھیا بھی بہت پکے ہیں۔۔ سچی۔۔:rollingonthefloor:
میٹھائی کے طور پہ گڑیا کی پک مانگی ہے۔ دیکھتے ہیں کب فرمائش پوری کرتے:)
الحمد اللہ۔۔ مجھے خوشی ہے میرے بھائیوں،بہنوں کو میرے بنائے گئے تھریڈ پسند آتے ہیں۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
فرقان بھیا واقعی بہت اچھے انسان ہیں ۔۔ ٹھنڈے اور تحمل مزاج انسان۔۔ شکر اللہ کا سب اچھے محفلین کے درمیان ہوں۔۔:):):)
چلیں نیکسٹ ٹائم سہی۔۔ میں نے ویسے کبھی نگرانی کی نہیں۔۔ لیکن عبید بھائی نے ایک تھریڈ میں کہا تھا آپ کو مبارک باد بھرپور طریقے سے دیں گے۔ تب میں نے سوچا تھا میں تھریڈ بناؤں گی اور واقعی "بھرپور" طریقے سے مبارکباد دوں گی۔۔:noxxx::laugh:
بہت بہت مبارک ہو شاہد شاہ صاحب۔۔۔
پہلے ہزاری کی تو بات ہی کیا ہے ۔:D
ویسے کیا بات ہے۔۔:p
آپ کا تو اچھا خاصہ تجربہ ہوگا۔۔:sneaky::p:D
غصہ نہیں کرنا پاء جی۔۔ آپ کو پھولوں کے ساتھ مبارک باد دی ہے ۔ ایویں ایویں نہیں دی اچھا۔۔۔:p:ROFLMAO:
ہائے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا ۔:(
میں کل سے دیکھ رہی تھی کب پورے ہوں گے۔۔ آج سکول سے واپسی پہ مارکیٹ جانا پڑ گیا۔۔ اور اور ۔۔۔ یہ آپ نے بنا دیا سرجی۔۔۔۔ :(ہمیشہ دیر کردیتی ہوں۔۔۔۔:p:(
قربان جاؤں اپنے بھیا پہ۔۔ کنجوسی کا اعلٰی ریکارڈ توڑا ہے۔۔۔:rollingonthefloor:
ایک اور تھریڈ میں بھی ٹیگ کیا تھا کافی دن پہلے۔۔ آپ کی تعریف کی بس۔۔:noxxx:
اور آپ گئے ہی نہیں وہاں۔۔:p
:ROFLMAO:
نہیں تو آپ نے کیوں فورا بتایا۔۔:cautious:
تھوڑا کھپنے تو دیتے آپ۔ :cautious::oops:
آپ کو بڑی جلدی تھی۔۔۔:p
اللہ پوچھے تہانوں سرجی۔۔:p
پہلی بار مجھے موقع مل رہا تھا تنگ کرنے کا۔۔ :(
میں نے بھی "گواچ" کے ایسے ایسے معنی بتانے تھے کرتے رہتے امین بھیا گوگل چاچا کو تنگ۔۔ :ROFLMAO:
فیر لگدا...
میں نے نہیں بتانا تھا۔۔ :(
اب پتہ چلا۔۔ :p
میرا ایک لفظ سمجھ نہیں آیا تو فورا معنی پوچھ رہے ہیں۔۔ :cautious:
اور مجھے اتنے الفاظ کی سمجھ نہیں آرہی ہوتی۔۔ مگر آپ نے کبھی احساس کیا۔۔ :oops:
ارے مجھے یاد آیا۔۔ رات ہی تو میں نے آسان سلیس اردو میں وضاحت کرنے کو کہا تھا۔۔ :(
مگر آپ نے پہلے سے بھی...
اللہ ہماری حالت پہ رحم فرمائے۔۔ :praying:
اور آپ دونوں حضرات کی اللہ کرے اردو لغت اور ڈکشنری "گواچ" جائے۔۔ آمین
کوئی مجھے بتائے گا ان میں سے سلیس اردو کونسی ہے؟:idontknow:
امین بھیا ایک بات تو بتائیے (مگر آسان اردو میں سلیس کے ساتھ اگر اپنی "اردو" میں لکھنا ہے تو ۔۔ پلیززز)۔۔:p
اتنا لمبا چوڑا مبارکبادی پیغام لکھنے کے بعد آپ کو محفلین کی حالتِ زار پہ کبھی ترس نہیں آیا۔۔ :confused2:
اور اگر لکھ بھی دیا تو آخر میں اتنے شتونگڑے کیوں لگائے؟ :confused2:
رکھی یا رہے۔۔ (یہی لکھنا چاہ رہے تھے آپ)
عدنان بھائی کا اثر ہوگیا ہے۔۔:rollingonthefloor:
اور فورم میں زبان سے نہیں ہاتھ سے جواب دیتے ہیں۔۔:rollingonthefloor: