آپ نے بہت اچھی بات کی بھائی۔۔ سب کی رائے سے مثبت سوچ ملی مجھے۔۔جزاک اللہ خیرا
جی بالکل۔۔۔ مجھے بھی غصہ بہت جلد آتا ہے۔۔ لیکن میرا غصہ صرف میری ذات تک محدود رہتا ہے۔۔ کبھی زیادہ ہی بات برداشت سے باہر ہو تو بول بھی لیتی ہوں۔۔ جیسے آج ہوا۔۔ ہمارا گروپ تھرڈ تھا۔۔ اور ہمارا ٹاسک رزلٹ شیٹ بنانے کا...