میں نے صرف "عنوان" پڑھ کر مبارک باد دے دی۔۔:noxxx:
میں نے سوچا پورا کیا پڑھنا تابش بھائی کی تعریفیں ہی کی ہونگی۔۔:laugh:
مجھے کیا پتہ تھا ساتھ میں آپ کی بھی تعریفیں کی گئی ہیں۔۔:rollingonthefloor:
ناجی۔۔ پورے دن میں "ایک" بار تو کھانی ہوتی۔۔:battingeyelashes::noxxx:
آپ خود "تیلے پہلوان" ہوں گے۔۔:noxxx:
اسی لیے دوسروں پہ کمنٹ پاس کرتے ہیں۔۔:rollingonthefloor:
سب سے پہلے تو جوابات کا بہت شکریہ۔۔جبکہ آپ گول بھی کرگئے ہیں۔۔ :D
اتنی لمبی نظم نثر پڑھ کر میرا حال بھی کچھ یہی تھا ۔۔ اسی لیے میں نے اتنے سوال کرڈالے۔۔:p